Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میں نے لوگوں کو یزید کی قبر پر تھوکتے دیکھا ہے۔نعیم بخاری کا طاقتور لوگوں کو پیغام
https://twitter.com/x/status/1800369332297633980
جس فوج سے نفرت ہو جائے وہ ملک کا دفاع نہیں کر سکتی،، آپ زیادہ سے زیادہ ایک اور ٹرم لے لیں گے اس بعد تو جانا ہی ہوگا،،جرنیلوں سے نفرت کی وجہ سے اب عام فوجی کی بھی عزت نہیں کرتے،، میں نے یزید کی قبر پر لوگوں کو تھوکتے ہوئے دیکھا ہے،، ناں کریں ایسا،، نعیم بخاری مسکراتے مسکراتے تلخ باتیں کر گئے
https://twitter.com/x/status/1800374311108096278
"عمران خان نے کون سا قتل کر دیا جو اسے جیل میں رکھا ہے؟ آخر ایک دن آپ ریٹائر ہو کر باہر چلے جائیں گے؟ میں نے یزید کی قبر پر لوگوں کو تھوکتے دیکھا ہے" نعیم بخاری صاحب کا آرمی چیف کو انتہائی جذباتی پیغام
https://twitter.com/x/status/1800370023976071387
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/MOethtz.jpeg