اب جب کہ ہماری فضائی اسکور 6-0 ہو گئی ہے، میں نے سوچا کہ اب میری پرواز کا وقت بھی آ گیا ہے۔ لیکن ایک سوال ہے: میں نو فلائی / بلاک لسٹ میں کیوں ہوں؟ نہ پہلے کبھی میرا ملک چھوڑنے کا ارادہ تھا، نہ اب ہے۔ کام تو ہے نہیں، تھوڑی سی سیر و سیاحت ہی کر لیتا۔
https://twitter.com/x/status/1921920211453698223
https://twitter.com/x/status/1921920211453698223
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/wMbB3Mym/Kashif-Abbasi-2.jpg