karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
اسکو پتہ ہے کونسے گاہک کا کتنا سٹییمنا ہے شہباز اور زبیر کالئے کے علاوہ بھی
نا بھائی نا۔ ابھی ربر شیر آئے گا اور اپنی ارسطو گیری شروع کر دیگا۔ پھر اس کی بے تکی منظق سے جب پریشان ہوں گے تو تم سے یہی کہیں گے کہ چھوڑ دو ان گدھوں گھاس کھانے دو بہت بھوکے ہیں