میں شہرت کیلئے عمران خان پر تنقید نہیں کرتا۔جواد احمد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1936037801583337712
میں شہرت کیلئے عمران خان پر تنقید نہیں کرتا بلکہ اسلئے کرتا ہوں کہ میرے سیاست میں آنے پر عمران خان نے فاشزم کی انتہا کرتے ہوئے اپنی ٹرول بریگیڈ میرے پیچھے لگا دی باقی جبکہ باقی سیاسی جماعتوں کے لیڈران نے میرے سیاست میں آنے کو ویلکم کیا ۔ جواد احمد

عمران خان نے مجھے چار بار اپنی پارٹی میں آنے کی دعوت دی لیکن میں نہیں گیا، مجھے عمران خان جعلی انقلابی کی سیاست پسند ہی نہیں، پھر اُس نے مجھے فاشزم کا نشانہ بنا کر میرا راستہ روکنے کی کوشش کی، باقی جماعتوں نے ویلکم کیا، جواد احمد
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
This clown couldn't get more then 500 votes in elections, and the moron wants to compete with Imran Khan.

NA131, the total votes he got were 362
NA132, the total votes he got were 447
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اس شخص میں ن لیگی لیڈران نے ہوا بھری تھی۔ جب ہوا نکال دی گئی تو اب نہ سیاست ہے نہ ووٹ ہے
 

Back
Top