میں ریپبلکن اور ٹرمپ سے نفرت کرتا ہوں، حملہ آور کی گولی چلانے سے قبل گفتگو

trump11h.jpg

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے حملہ آور نے ٹرمپ پر فائرنگ سے قبل کہا کہ میں ریپبلکن اور ٹرمپ سے شدید نفرت کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے کا سامنا کرنا پڑا جس میں سے ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچے، تاہم حملہ آور تھامس کروکس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرتے ہی ہلاک کردیا تھا۔

20 سال تھامس کروکس نے حملے سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیوبیان جاری کیا تھا جس میں اس کا کہنا تھا کہ"میرا نام تھامس میتھیو کروکس ہے اور میں ریپبلکن اور ڈونلڈ ٹرمپ سے نفرت کرتا ہوں"۔

خیال رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، ریلی کے پنڈال کےقریب ایک عمارت کی چھپ سے ڈونلڈ ٹرمپ پر کئی گولیاں چلائیں ، تاہم اسٹیج اور فائرنگ کے مقام کے درمیان 130 گز کا فاصلہ تھا

کروکس کی ایک گولی ٹرمپ کے کان کو چھوتی ہوئی گزر گئی جبکہ فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق ہو جبکہ دو شدید زخمی ہوئے، حملہ آور کو سیکرٹ سروس کی کاؤنٹر سنائپر ٹیم نے فوری طور پر ردعمل دیتے ہوئے قتل کردیا تھا۔
 
Raza888

MPA (400+ posts)
Pata nahi dunya ki ye top agencies sach main itni phudo hein k inse dhang se aik banda bhi nahi mara jata (ya bachaya nahi jata) ya ham kam ilm hein
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
trump11h.jpg

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے حملہ آور نے ٹرمپ پر فائرنگ سے قبل کہا کہ میں ریپبلکن اور ٹرمپ سے شدید نفرت کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے کا سامنا کرنا پڑا جس میں سے ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچے، تاہم حملہ آور تھامس کروکس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرتے ہی ہلاک کردیا تھا۔

20 سال تھامس کروکس نے حملے سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیوبیان جاری کیا تھا جس میں اس کا کہنا تھا کہ"میرا نام تھامس میتھیو کروکس ہے اور میں ریپبلکن اور ڈونلڈ ٹرمپ سے نفرت کرتا ہوں"۔

خیال رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، ریلی کے پنڈال کےقریب ایک عمارت کی چھپ سے ڈونلڈ ٹرمپ پر کئی گولیاں چلائیں ، تاہم اسٹیج اور فائرنگ کے مقام کے درمیان 130 گز کا فاصلہ تھا

کروکس کی ایک گولی ٹرمپ کے کان کو چھوتی ہوئی گزر گئی جبکہ فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق ہو جبکہ دو شدید زخمی ہوئے، حملہ آور کو سیکرٹ سروس کی کاؤنٹر سنائپر ٹیم نے فوری طور پر ردعمل دیتے ہوئے قتل کردیا تھا۔
Dead men tell no tales
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
there are so many theories going on. some says he put it there to for movie show-work done by someone else. falseflag. if his postmortem report publish that tell actaul cause and time of death and any other bodymarks.
 
Back
Top