میں خیبرپختونخوا میں بھی جادو چلاسکتا ہوں،زرداری کادعویٰ

asif-zadiahha.jpg

سابق وزیرمملکت آصف علی زرداری نےکہا ہے کہ عمران خان چھوٹی سوچ کے مالک انسان ہیں، ان کی سوچ سیاسی نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے آج نیوز کے پروگرام"فیصلہ آپ کا " میں اینکر عاصمہ شیرازی کو خصوصی انٹرویو دیا، اس موقع پر آصف علی زرداری نےماضی و مستقبل کی سیاست کے حوالے سے تمام سوالات کا کھل کر جواب دیا اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔

پروگرام کے دوران جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ خود آج کی حکومت یہ کہتی ہے کہ عمران خان کی حکومت خود اپنے وزن سے گررہی تھی تو پھر ان تمام سیاسی جماعتوں نے مل کر اسے دھکا کیوں دیا؟

آصف علی زرداری نے کہا کہ کچھ فیصلےہوتے ہیں جو وزیراعظم کو کرنے ہوتے ہیں، عمران خان کی سوچ چھوٹی ہے،یہ سیاسی سوچ تونہیں رکھتے تو اگر یہ غلط فیصلے کردیتا تو قوم کیلئے، آپ کیلئے ، میرے لیے رہنا مشکل ہوجاتا، سیاست میں جیت اور ہار ہوتی رہتی ہے، میں پہلے بھی اپوزیشن بینچز پر بیٹھ چکا ہوں، پہلے بھی بیٹھے ہیں، پہلے بھی جیلیں کاٹی ہیں تو دوبارہ بھی کاٹ لیں گے اس میں کونسی بڑی بات ہے۔

عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حوالے سے اعلان سے متعلق سوال پر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ قبل از وقت انتخابات جمہوریت کیلئے اچھے ہیں اور نا ہی ہمارے لیے اچھے ہیں،ا گر انہوں نے اسمبلیاں توڑیں توپھر انتخابات ہوں گے، پھر میں دیکھوں گا کہ عمران خان کتنے ایم پی ایز بناتا ہے، پنجاب میں میرے پاس نمبرز موجود ہیں، میں نمبرز بڑھا بھی سکتا ہوں اور کے پی کے میں بھی جادو چلاسکتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں پرویز الہیٰ سے بھی بہتر آپشنز ہوسکتے ہیں، میں نے پرویز الہیٰ کو ڈپٹی وزیراعظم بنایا، 17 وزارتیں دے چکا ہوں تاہم اب پرویز الہیٰ دوریوں میں ہیں، اگر یہ پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلیاں توڑیں گے تو ہم ان کے خلاف انتخابات لڑیں گے اور اگر اسمبلیاں نہیں توڑیں گے تو ہم اپوزیشن کرتے رہیں گے۔

عمران خان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے متعلق سوال کے جواب میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ دو مہینوں میں خود کو 2 گولیاں لگوا کر 25 ہزار آدمی اکھٹے کروں تو کیا اسے مقبولیت کہا جائے گا؟
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

تیرا جادو کامُ کرتا تو تیرا اپنا چھوکرا ہیجڑہ ہوتا؟
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)

This shitt face donkey lover should have been hanged instead due to kunjur criminal judges of Sindh this bi sexual with AIDS makes retarded statements.

Son is a homo.

Summary executions are needed.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مطلب کرپشن سے اکھٹا کیا ہوا پیسہ مزید کرپشن پر لگا سکتا ہوں
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
چیچڑ زرداری کی لائیو تقریر میں باجوہ زندہ باد فلک شگاف نعرہ۔۔۔۔۔
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ساری سیاست کو خرید کر بھسم کر سکتے ہو؟ ایسا ہوتا تو ساری تحریک انصاف ختم ہو جاتی ۔لوٹے تو دوبارہ سیاست کے قابل نہیں رہے ۔باقی جادو چلنا ہوتا تو اس وقت پی ڈی ایم بھمبل بھوسہ نہ بنی ہوتی
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari is not a magician.He started looting Pakistan from 1980s onwards and is still plundering the country.He was called mr 10% for nothing.He uses his illicit money to buy members of parliament.This crook is not a politician.