میں انکے اسلام آباد داخلے پر پابندی اور بنی گالہ سیل کردونگا اگر۔۔راناثناء

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بنی گالہ پر لاک لگائے گا؟ اسلام آباد اور پنڈی کے لوگوں کے ہوتے؟ لگا لے ککڑی کے زبح ہونے کے بعد پھر دیکھے کیسے اس کے لاک لگتے ہیں
 

LNG

Politcal Worker (100+ posts)
رانا ثنا اللہ پھٹی آئی کیلئے ایسے ہے جیسے کتے کیلئے وٹہ
 

Back
Top