میڈیا کو کنٹرول کر کے آپ جبر کے خلاف بغاوت کو کنٹرول نہیں کر سکتے۔ ایک ادارے کو مضبوط بنانے کے لیے باقی اداروں کو کمزور کرنے کی پالیسی ریاست کی رٹ کو صرف اسلام آباد تک محدود کر دے گی کیونکہ سیاسی آزادیوں پر پابندیوں کو قبول کرنا ہمارے ڈی این اے میں نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1883463796984848695
https://twitter.com/x/status/1883463796984848695
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ZdpFLCq/Hamid-Mir-3.jpg