میر شکیل الرحمان 8/9 بیماریوں میں مبتلا ہیں انسانی بنیادوں پہ رہا کیا جائے۔

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہر ہٹا کٹا چور ڈاکو اندر ہوتے ہی آٹھ دس بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے اور ہر چور ڈاکو کے لئے یہ تھرڈ کلاس صحافی رہائی کی دہائی دینا شروع ہو جاتا ہے اور ہر بار یہ انسانی ہمدردی کی ہی لائین لیتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ وہی این جی اوز ہیں جو اسے لفافے دیتی ہیں اور ڈیکٹیشن بھی. آٹھ نو بیماروں کے شکار مریض کو چھٹی لے کر الله الله کرنی چاہے
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
شکیل لرحمن کی تین بیماریوں کا تو علم ہے , وہ لا لچ ، جھوٹ اور فتنہ پروری کے امراض میں مبتلا ہے ۔ باقی بیماریوں کے نام بھی بتا دیں

بد قسمتی سے حا مد میر صاحب کو بھی یہ بیماریاں لاحق ہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
شکیل لرحمن کی تین بیماریوں کا تو علم ہے , وہ لا لچ ، جھوٹ اور فتنہ پروری کے امراض میں مبتلا ہے ۔ باقی بیماریوں کے نام بھی بتا دیں

بد قسمتی سے حا مد میر صاحب کو بھی یہ بیماریاں لاحق ہیں

جو بھی ہو تم پہ معترض ، اسکو یہی جواب دو
آپ بہت شریف ہیں ، آپ نے کیا نہیں کیا

نسبت علم ہے بہت حاکم وقت کو عزیز
اس نے تو کار جہل بھی بے علما نہیں کیا
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
شکیل لرحمن کی تین بیماریوں کا تو علم ہے , وہ لا لچ ، جھوٹ اور فتنہ پروری کے امراض میں مبتلا ہے ۔ باقی بیماریوں کے نام بھی بتا دیں

بد قسمتی سے حا مد میر صاحب کو بھی یہ بیماریاں لاحق ہیں
Woh tu sahi zara Niazi sahab ki teen bemariyan bhi sun lain!
cocaine ki bemaari , addiction is a disease.
Zinna ki bemari , teriyan white is the proof.
Murad cheekhain se taluq .
Hope you can shed some light on those diseases also !
 
Back
Top