https://twitter.com/x/status/1886867013752250541
صحافی عامرمتین کا کہنا ہے کہ میرے پاس کوئی اچھی خبر نہیں ہے بلکہ تشویش ناک صورتحال ہے! لگ رہا ہے کہ چیزیں فائنل کلیش کی جانب جارہی ہیں! کیونکہ ایک پورا سوسائیٹل کنٹرول کا انتظام کرلیا گیا ہے
انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت بڑی پکچر یہ ہے کہ پیکا کا قانون لاگو کر دیا گیا ہے! اور اُس کے خلاف ہماری تمام صحافی برادری اور تمام تنظیمیں جو ہیں وہ احتجاج کر رہی ہیں! جلوس نکال رہی ہیں! کالی پٹیاں پہن رہی ہیں! 77 سال کی ہماری تاریخ ہے کہ صحافت پر جب بھی حملہ ہوتا ہے ہم مقابلہ کرتے ہیں!
https://twitter.com/x/status/1886855360373563648
عمارمتین نے مزید کہا کہ اس وقت خطرناک ڈویلپمنٹ ہے، عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا ہے، تمام پارٹیاں اپنے اپنے حساب سے اسکی تشریح کر رہی ہیں، آرمی کا آفیشل رسپانس نہیں آیا، پی ٹی آئی کے مطابق ذرائع نے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سےخود ساختہ جوابات دینا شروع کردئیے
https://twitter.com/x/status/1886873573228232882
انہوں نے مزید کہا کہ یہ عمران خان کی جانب سے خط آیا ہے! جواب میں یہ ذرائع کے حوالے سے یہ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے اس سزا یافتہ مجرم کے لکھے گئے خط میں کوئی دلچسپی نہیں ہے! ڈرامہ کرنے کی پی ٹی آئی کی جانب سے کوشش کی گئی ہے! ہمیں یہ خط ملا بھی نہیں ہے! سیاستدانوں سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے! پہلے آپ بات چیت کررہے تھے اور اب این آر او مانگ رہے ہیں!
https://twitter.com/x/status/1886868340469326025
بیرسٹر صلاح الدین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باہر سے جج لا کہ سینارٹی دے دینا اور امکان ہے کہ انھی میں سے ایک کو چیف جسٹس بنا دیا جائے گا، یہ تو روایت بن جائے گی ؟ ہائی کورٹ ججز کو سزا اس بات کی دی جا رہی ہے کہ انھوں نے کچھ مقدمات میں اپوزیشن پارٹی کو ریلیف دے دیا
https://twitter.com/x/status/1886866310623051893
انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد ہایئکورٹ میں عدلیہ ٹکراو پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس، وفاقی حکومت کا سندھ ہایئکورٹ کے طرز پر آئینی بیچ بنانے کا فیصلہ، پلان بی کے مطابق نئے آنے ججز کو آئینی بینچ کا حصہ بنایا جائے گا، جبکہ کھڑے ہونے والے چھ ججز کو مفلوج کردیا جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1886874035482415522