میں مخاطب ہوں مار خور سے۔
کھونے کے لیے عوام کے پاس اب کچھ نہیں ہے۔ یعنی نقصان آپکا ہوگا کیونکہ آپ اتنی جیلیں نہیں بھر سکتے۔ اور دوسرا یہ کہ معشیت اپ نے ویسے ہی ڈالر ڈالر کردی ہے تو اگلی گرمیاں اپ نہیں گزار سکتے۔
اسلیے اگر تھوڑی سی کوئی عقل' دانش' حکمت اور تدبر آپ میں باقی ہے تو رجوع کریں۔ ایک اور عدم اعتماد لاکر آپ کہہ سکتے ہیں اتحادی جماعتوں نے خود حکومت ختم کردی۔ اس میں اپکی فیس سیونگ بھی ہوجائیگی اور الیکشن کی طرف معاملہ چلا جائیگا۔
ایک طریقہ اور بھی ہے سمجھانے کا۔
امریکی فوج آپ سے زیادہ مراعات اور بجٹ لیتی ہے بغیر اپنی عوام کو خوار کیے۔
بھارت کی آرمی ڈٹ کر کرپشن کرتی ہے مگر قانون سے بالا تر نہیں ہے۔ یعنی یہ نہیں ہوسکتا کہ اپنی عوام کے کپڑے اتار کر بج جائے۔
میں کئی مثالیں دے سکتا ہوں جہاں فوج کو اسی طرح پسند کیا جاتا ہے جیسے پاک فوج کو کیا جاتا تھا۔ جی میں کہہ رہا ہوں تھا۔ جب تک فوج کے ادارے میں چند لوگ اپنے مفاد کے لیے عوام کے کپڑے اتارنے شروع کردیں گے تو اپکی مقبولیت وہ نہیں رہ سکتی جو ہوا کرتی تھی۔
کسی بھی ملک کے خفیہ ادارے اپنا قانون توڑتے ہیں مگر جب پکڑے جائیں تو انکو سزا بھی ملتی ہے۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ ججوں تک کو مجبور کرکے ہر سیاہ سفید کے مالک بن جائیں۔
وہ کونسی چیز ہے جو اپ قانون پر عمل کرکے نہیں مل سکتی؟
وہ کونسے بنگلے ہیں جو عوام اپنی مرضی سے اپکو نہیں دے سکتی؟ یعنی کیوں اپکو عوام کے کپڑے اتار کر ہی مراعات لینی ہیں؟
وہ کونسی عزت آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں جسکے لیے لوگوں کو ننگا کرنا ضروری ہے۔
تاریخ اسلام میں کس جگہ پر کسی یہودی سازش کو روکنے کے لیے مخالفین کو ننگا کیا گیا؟
کونسی یہودی سازش ہوگئی ہے جسکو روکنے کے لیے شریف اور زرداری خاندان کے علاوہ کوئی بندا آپکو نہیں ملا؟
آج آپ میں سے چند لوگ طاقت کے نشے میں مست ہیں۔ کل آپکے پاس یہ طاقت نہیں ہوگی۔ آپ ہوں گے یا اپکی نسلیں۔ انکو تحفظ وہی قانون دے گا جسکو آپ آج روند رہے ہیں۔
جسطرح ملک چلایا جارہا ہے اس طرح ویسے ہی قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ ایسے ہی عوام سڑکوں پہ نہیں ہے۔
عمران خان یہودی ہے یا یہودی ایجنٹ ہے یا ناتجربہ کار ہے۔ اسکا متبادل کم از کم پی ڈی ایم تو ہو نہیں سکتی چاہے آپ جتنے بھی لفافے چلا لیں۔
میری کسی بات سے یہ تاثر نہیں لیا جاسکتا کہ میں عمران یا پی ٹی آئی کے لیے اقتدار مانگ رہا ہوں۔ بلکہ میں توجہ مانگ رہا ہوں تاکہ آپ غور کریں کہ اب اگر عمران خان رہے یا نہ رہے' اس قوم کو نظر آگیا ہے کہ یہ آپ ڈوریاں ہلاتے ہیں تو انصاف کا ترازو ڈگمگا جاتا ہے۔ یہ آپ ہیں جو عدالت' ایوان بالا اور اعوان زیریں کے اراکین بلیک میل کرتے ہیں۔ اعظم سواتی کی ویڈیو کا غصہ پرویز رشید کی ویڈیو سے برابر نہیں ہوگا۔ یہ کیا معاشرہ بنا دیا ہے آپ نے۔
کس زعم کا شکار ہیں آپ اور کیوں اپکو لگتا ہے کہ ستر سال سے غلام یہ قوم آگے بھی غلامی قبول کرلے گی؟
پونے دو سو سال بعد گورے کو بھی یہاں سے جانا پڑا اور جان بچا کر نکل گیا مگر آپ نے یہیں رہنا ہے۔
اپنے ادارے کی تاریخ پر سیاہ داغ کو دھونے کا ایک موقع ہے آپکے پاس۔
آپ نہیں کریں گے تو آپ کے بعد آنے والے کریں گے یا ان کے بعد آنے والے مگر کرنا آپکو پڑے گا۔
اور آپ سے یہ تو نہیں کہا جارہا کہ آپ جیل چلے جائیں' بس چوروں کی سرپرستی کرنا چھوڑ دیں۔
حق کا ساتھ دیں' اللہ آپ سے راضی ہوگا۔
اگر نہیں تو دنیا میں تو اپکو عزت مل ہی رہی ہے جسکا ثبوت بھارتی میڈیا ہے جو آپکا بیانیہ چلارہا ہے۔ یعنی نوبت اگر یہ آگئی ہے کہ ہندوستان جسکی مخالفت اپکے ہونے کی وجہ ہے اور آج اپکو اسکی مدد کی ضرورت پڑ گئی ہے تو پھر آپ کا خاتمہ ہم ہی کردیتے ہیں؟ کم از کم عزت سے تو مریں گے ورنہ اپکا کیا خیال ہے کہ بھارت اپکی مدد اسلیے کررہا ہے کہ کل اپ اس قابل ہوجائیں کے اسی کا مقابلہ کرلیں۔ تو جناب وہ اپکا بیانیہ اسلیے چلا رہا ہے کہ کیونکہ علم ہے کہ جب تک آپ جیسے لوگ پاک فوج میں ہیں پاکستان کو دشمنوں کی ضرورت ہی نہیں ہے۔
آخرت میں بھی آپکا انجام جہلا اور غلیظ ترین لوگوں میں ہوگا اگر آپ نے یہ ظلم بند نہ کیا تو۔
رہ گئی عوام تو جیسے میں نے کہا کہ اسکا مستقبل تو ویسے ہی تاریک ہے جب تک پی ڈی ایم موجود ہے۔
حکمت کا تقاضہ یہ ہے کہ جو ڈالر امریکہ سے لینے کی امید ہے وہ اپنے لوگوں سے مانگ لیں' کہیں بیرون ملک عہدہ چاہیے تو وہ بھی اپکو مل جائیگا۔ مگر فوج میں یہ تماشہ بند کریں۔
خود غرضی ہی کرنی ہے تو وہ کریں جس سے اپکے بچنے کی امید ہو۔ ورنہ اپکا کیا خیال ہے کہ اپکی لسٹیں نہیں بن رہیں؟ کیا آپ ہی کے اندر لوگ موجود نہیں ہیں جو اپکی ہر حرکت پر نظریں گاڑے ہوئے ہیں۔
بڑے بڑے فرعون نما لوگ آئے اور آپ کا بھی وہی حشر ہوگا جو ان فرعونوں کا ہوا تھا۔
سامراج تو ٹوٹ کررہے گا چاہے آپ خود اسے ختم کردیں اور عوام کی نظروں میں اعلی مقام پالیں اور آخرت میں بھی یا پھر انجام کے لیے تیار ہوجائیں۔
الیکٹرانک ووٹنگ مشین آنے دیں جسکے لیے وقت کم ہے مگر اگلی بار سہی۔ کیونکہ آپ کا کوئی تعلق نہیں ہے کون جیتے اور کون ہارے۔
اپنی سرگرمیاں ملک دشمن عناصر کے خلاف رکھیں بجائے اسکے کے اپنے لوگوں کو بے لباس کریں۔
اللہ تعالہ اپکو حدایت دے اور عوام کو طاقت دے تاکہ انصاف کا بول بالا ہو۔
بہت شکریہ اگر آپ نے کم از کم اتنا پڑھ ہی لیا ہے تو۔

Last edited by a moderator: