WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)
تم صرف ان کو پاکستانی سمجھتے ہو جنہوں نے عمران کو ووٹ دیا(bigsmile) ؟؟ باقی سب کے سب بے وقوف ٹھہرے ، واہ رے انساپی مجاہد ،کیا کہنے تیرے
گجر پٹواری صاحب
ایسا کہاں لکھا میں نے
تم صرف ان کو پاکستانی سمجھتے ہو جنہوں نے عمران کو ووٹ دیا(bigsmile) ؟؟ باقی سب کے سب بے وقوف ٹھہرے ، واہ رے انساپی مجاہد ،کیا کہنے تیرے
گلو جی ، سڑنا انساپیوں کے نصیب میں لکھا ہے :lol:
:lol:گلو جی نے کام کو کچھ زیادہ ہی چک کے رکھا ہوا ہے
انصاپیو۔۔سڑنا کم کردو
![]()
دنیا میرے لیڈر کی عظمت کی گواہی دیتی ہے
بس پاجی کدی غرور نئیں کیتا
نواں یوتھ لیپ ٹاپ لیا اے۔۔۔ سوچیا کوئی چنگا کم کرلئے
میرا خیال ہے تھریڈ سٹارٹر سے غلطی ہو گئی۔ یہ "نان سیاسی" سیکشن کا تھریڈ غلطی سے یہاں پوسٹ ہو گیا ہے۔ لیکن ایک بات گلو بٹ ہے بڑا مذاقیہ۔
[hilar][hilar][hilar]
میں اس تھریڈ کا ٹائٹل پڑھ کر غلط فہمی کا شکار ہو گئی تھی :(۔:lol:
مجھے تو آپ نے تھوڑی دیر پہلے کچھ اور ہی مشورہ دیا تھا
When I opened the link, my first reaction was that it was a satirical thread. I started laughing.
I started laughing further after I realized that it was truly a Noon Leaguie thread.
Anyways, it was a good effort by PML-N propaganda team to make its presence online.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|