میاں اسلم اقبال کے بھائی امجد اقبال جعلی امیدوار بن کر سامنے آگئے

majah11.jpg

لاہور کے حلقہ پی پی 169 سے میاں اسلم اقبال کے چھوٹے بھائی میاں امجد اقبال تحریک انصاف کے جعلی امیدوار بن کر سامنے آگئے۔۔

میاں امجد اقبال کو کچھ عرصہ قبل گرفتار کیا گیا تھا جس کے کچھ دن بعد انہوں نے نومئی واقعات کی مذمت کرکے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا تھا
https://twitter.com/x/status/1722968474719261063
اظہر مشوانی کا کہنا تھا کہ حلقہ پی پی 169 سے تحریک انصاف کی طرف سے نامزد کردہ امیدوار میاں محمودالرشید ہیں۔میاں امجد اقبال کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی میاں اسلم اقبال کی سہورٹ ہے نقالوں سے ہوشیار رہیں
https://twitter.com/x/status/1750172381849776459
 

Back
Top