aamirksa
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
Gov.lATEEF KHUSRA SHAHBAZ KI TARAH BAAL LAGWALOپنجاب حکومت ڈینگی پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی : [HI]گورنر پنجاب ڈینگو کھوتا[/HI]
gov. Lateef khusra
سروسز اسپتال لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھاکہ ڈینگی کی ادویات میں ملاوٹ کی گئی اور ادویات بین الاقوامی معیار کے مطابق ہر گز نہیں ہیں۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ [HI]ایسے فلائی اوورز کا کیا فائدہ جہاں عوام ڈینگی سے مر رہے ہوں [/HI]گورنر نے کہا کہ اگر وزیر اعلٰی سمجھتے ہیں کہ صحت کا قلمدان اپنے پاس رکھ کر وہ صحت کے مسائل حل کر سکتے ہیں تو ڈینگی کے بارے میں عوام کے سامنے جوابدہ بھی وہی ہیں۔
[HI]Mustafa Kamal will tell whats the benefit of flyover if people killing people... may be for easy targets...[/HI]
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|