چند دنوں سے کچھ نادان دوست کہ رہے ہیں ۔ مولوی کو مارو۔۔ ڈاڑھی والے کو مارو۔۔ شلوار قمیض والے کو مارو۔
اس کی ہمت کیسے ہوئی ہماری معزز پارلمینٹ کے سامنے احتجاج کرنے کی۔ ایسے ہی کچھ نادان دوست ۲۰۰۷ میں کہتے تھے کے لال مسجد والوں کو مارو۔ پھر ان کو مارا گیا۔ درست ہوا یا غلط اس بحث میں جائے بغیر لال مسجد آپریشن میں ۹۵ لاشیں گرئیں۔ اس کے جواب میں پاکستان میں خون کی ہولی کھیلی گئی۔ ستر ہزار لوگ مارے گئے(چھ سات ہزار سیکورٹی فورسز، بیس سے تیس ہزار عام عوام اور تقریباََ اتنے ہی دھشتگرد) املاک کا نقصان اور آپریشن کا خرچہ الگ۔تباہ ہو گیا پاکستان(خاکم بدہن ہے مجھ کو)۔ ۹ سال ہو گئے جنگ لڑتے ہوے، دودھ پیتے بچے جوان ہو گئے۔ اور اب کچھ نادان دوست چاہتے ہیں کہ تاریخ دوبارہ دھرائی جائے۔ مارو ان تین ہزار لوگوں کو، ۹۵ کے جواب میں ستر ہزار مرے اب ان ۳۰۰۰ کے جواب میں پتا نہیں کتنے مارے جائیں گے۔ اور جنگ ہو گی اور تباہی ہو گی۔ہاتھوں سے لگائی ہوئی گرہ دانتوں سے کھولنی پڑتی ہے ۔
تو کچھ عقل کو ہاتھ مارو۔ ان سے چھ باتیں منوائو اور چار مانو، گھر بھیجو ان کو امن سے۔ نہیں تو پھر لگے گی پاکستان میں آگ اور گرے گا خون اور ہو گی تباہی۔