'مولانا مریم نواز صاحب'،لیگی نائب صدر نےدلچسپ ویڈیو شیئر کر دی

19maram.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی ہے جس پر وہ خود بھی ہنسی نہ روک سکیں۔

تفصیلات کے مطابق نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک سیاسی ریلی کی ویڈیو ٹوئٹ کرائی ہے جس میں ٹرک پر بنے اسٹیج سےسیاسی جماعت جے یو آئی ایف کا کارکن قائدین کے حق میں نعرے لگوا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1454102958757584898
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کارکن ’مولانا فضل الرحمان صاحب‘ کے نام کا نعرے لگوا رہا ہے جس پر اسٹیج سے نیچے موجود کارکن زندہ باد کا جواب دیتے ہیں۔

پھر اگلی بار وہ ’مولانا مریم نواز صاحب‘ کی آواز لگاتا ہے جس پر کارکنان فوری طور پر زندہ باد کہتے ہیں تاہم نعرے میں مریم نواز کے نام کا اندازہ ہونے پر قہقہے لگنا شروع ہوجاتے ہیں۔

اس ویڈیو کا مریم نواز نے بھی بہت لطف اٹھایا اور اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ہنسنے کی ایموجیز کے ساتھ ویڈیو کو شیئر کیا۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

I can't believe this public is still openly following thieves. I mean it's not even funny anymore, its worrisome specially like we call our self Muslims and Prophet's (PBUH) followers.
 
Back
Top