مولانا فضل الرحمان کے بیان پر پروین شاکرکا شعر یاد آگیا ،سنییے ارشد شریف سے

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
سنتری لوگوں نے اپنے گملوں سے پرانے خشک پودوں کونکال کر نئے پودے لگانے کا پختہ ارادہ کر رکھا ہے ۔ ۔

سنتری لوگ اگر اپنے آپ کو ایسی نرسریاں چلانے سے دور رکھتے،، تو آج
دو دو ٹکے کے بد بُودار، اَن پڑھ، اور محلّے کے گھروں سےبچی کھچی روٹیاں اکٹھا کرکے
، اُس پر پلنے والے دو دو ٹکے بد بُودار مولویوں، رسّہ گیروں، جیب تراشوں، اور

نوسر بازوں سے گالیاں کھانے کی نوبت کبھی بھی نہ آتی
 
Last edited:

Back
Top