مولانا فضل الرحمان کا پیر کے روز سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کااعلان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1657014207148163072 https://twitter.com/x/status/1657012899632787459 https://twitter.com/x/status/1657012625744580609 https://twitter.com/x/status/1657012309812981760 https://twitter.com/x/status/1657012242418929666 ڈنڈے سے بات کرو گے تو ڈنڈے سے جواب دیں گے،ریاست پر حملوں کی اجازت پی ٹی آئی کو کیوں دی جا رہی ہے ،مولانا فضل الرحمان

عمران خان کو نااہل قرار دیا جائے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان نے پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ عدلیہ نے عمران خان کو بہترین ریلیف دیا، یہی ریلیف نواز شریف، مریم نواز، یا کسی سیاسی رہنما کو نہیں دیا گیا۔

آج ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اب سپریمکورٹ کے روہیے کے خلاف احتےجاج ہوگا، پوری قوم سے اپیل ہے پیر کے دن اسلام آباد کی جانب روانہ ہوجائے، دھرنے میں شدید احتجاج کیا جائے گا اور اگر کسی نے ہمیں ٹیڑھی آنکھ سے دیکھا تو انہیں ڈنڈوں، گھونسوں اور تھپڑوں سے جواب دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ سب کچھ عمران خان کے لیے داؤ پر لگایا گیا، جو کیا وہ بغاوت اور غداری کے زمرے میں آتا ہے، ہمیں آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔

دھرنے سے متعلق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کوئی حرکت کی تو احتجاج پرامن نہیں رہے گا، آرام سے گھی ڈبے سے باہر نہیں نکلے گا، تو پھر ٹیڑھی انگلی سے نکالا جائے گا۔

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Jui GIF by Siasat.pk
Dog GIF
Chicago Bulls Basketball GIF by NBA

Husaink

آجا بھڑوے اپنے یاجوج ماجوج لے کر تیرا ہی تو انتظار ہے تم بھی اب اپنا سانپ نکال کے دیکھ ہی لو