Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مولانا فضل الرحمان کی دیسی لبرلز اور بلاول بھٹو زرداری کو تشویش میں ڈالنے والی تقریر۔۔ کیا اس تقریر کے بعد بھی بلاول اور دیسی لبرلز (جو مولانا فضل الرحمان کو مسیحا اور لیڈر سمجھ رہے ہیں) مولانا کی حمایت کریں گے؟ کیا حامد میر ، عاصمہ شیرازی، غریدہ فاروقی، امتیازعالم، ماروی سرمد، گل بخاری اس تقریر کے بعد بھی مولانا کیساتھ کھڑے ہیں اور مولانا سے اتفاق کرتے ہیں؟
مولانا فضل الرحمن نےاپنے کارکنان سےسلمان تاثیر کو قتل کرنے والے ممتاز قادری کے نقش قدم پرچلنے کا عہد لیتے ہوئے ممتاز قادری کو شہید قرار دے دیا۔ اس موقع پر سلمان تاثیر کے وارثین کی پارٹی کے قیوم سومرو بھی اسٹیج پر موجود تھے.
بلاول سے یہ سوال تو بنتا ہے کہ کیا سلمان تاثیر کا قتل ٹھیک تھا؟ کیا اب بھی وہ مولانا کیساتھ کھڑے ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1193273023681507329
مزے کی بات یہ ہے کہ جس حکومت کے دور میں ممتازقادری کو سزائے موت دی گئی۔ مولانا فضل الرحمان اس حکومت کا حصہ تھے اور انہوں نے اس وقت ایک بار بھی ممتاز قادری کے حق میں آواز بلند نہیں کی۔ ممتازقادری تو ایک طرف مولانا نے تو ختم نبوت کی شقوں میں ترمیم پر ایک بار بھی نوازشریف سے احتجاج نہیں کیا بلکہ حکومت کا حصہ بن کر بیٹھے رہے اور اقتدار انجوائے کرتے رہے

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rBhRiz5.jpg