مولانا فضل الرحمان تحریک انصاف سےمذاکرات میں رکاوٹ بن گئے

jameelaahhsaih.jpg

پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان تحریک انصاف سےمذاکرات میں رکاوٹ بن گئے اور وہ اپوزیشن سےمذاکرات کیلئے راضی نہیں ہورہے۔

پیپلزپارٹی نے مولانا فضل الرحمان کی رکاوٹ کو دور کرنےکےلیےپہلےدیگرجماعتوں سےرابطےشروع کیے۔اس سلسلے میں پیپلزپارٹی کا رابطہ اخترمینگ اور محسن داوڑسےہوا۔

آج پیپلزپارٹی کے وفد کی ایم کیوایم، اے این پی، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کا امکان ہے۔
https://twitter.com/x/status/1647902585636921344
ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی اور ق لیگ سے بھی ملاقاتیں ہونگی ، جب یہ جماعتیں راضی ہوجائیں گی تو پھر جے یو آئی ف اور مسلم لیگ ن سے رابطہ کیا جائے گا۔

پیپلزپارٹی کے ایک سینئر رہنما کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں سے مثبت سگنل ملے ہیں، جب یہ تمام جماعتیں راضی ہوجائیں گی تو پھر مولانا فضل الرحمان کیلئے رکاؤٹ ڈالنا آسان نہیں ہوگا اور وہ اکیلے رہ جائیں اور ممکن ہے کہ ن لیگ کا ایک دھڑا ہی مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دے
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

فضل الرحمان​

ڈیزل​

؟ حقیقی طور پر دیکھا جائے تو پاکستان کی​

موجودہ ابتر صورت حال اور غریب عوام کو مہنگائی کے موجودہ طوفان میں پھینکنے کا یہی شخص ذمہ دار ہے ، جس نے چور لٹیروں کو افرادی قوت مہیا کر کے خود مال بنایا اور ان کی سرپرستی کی .​

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
jameelaahhsaih.jpg

پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان تحریک انصاف سےمذاکرات میں رکاوٹ بن گئے اور وہ اپوزیشن سےمذاکرات کیلئے راضی نہیں ہورہے۔

پیپلزپارٹی نے مولانا فضل الرحمان کی رکاوٹ کو دور کرنےکےلیےپہلےدیگرجماعتوں سےرابطےشروع کیے۔اس سلسلے میں پیپلزپارٹی کا رابطہ اخترمینگ اور محسن داوڑسےہوا۔

آج پیپلزپارٹی کے وفد کی ایم کیوایم، اے این پی، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کا امکان ہے۔
https://twitter.com/x/status/1647902585636921344
ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی اور ق لیگ سے بھی ملاقاتیں ہونگی ، جب یہ جماعتیں راضی ہوجائیں گی تو پھر جے یو آئی ف اور مسلم لیگ ن سے رابطہ کیا جائے گا۔

پیپلزپارٹی کے ایک سینئر رہنما کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں سے مثبت سگنل ملے ہیں، جب یہ تمام جماعتیں راضی ہوجائیں گی تو پھر مولانا فضل الرحمان کیلئے رکاؤٹ ڈالنا آسان نہیں ہوگا اور وہ اکیلے رہ جائیں اور ممکن ہے کہ ن لیگ کا ایک دھڑا ہی مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دے

Munafiq deen farosh maulvi knows that he can't get anything from Imran khan, otherwise he would be the first in line.
 
Back
Top