مولانا اور شاہزین بگٹی کی تحریک انصاف سے مذاکرات کی مخالفت

insidehahas.jpg

تحریک انصاف سے مذاکرات پر پیپلزپارٹی اور حکومتی اتحادیوں میں اختلافات۔۔ اجلاس بے نتیجہ ختم

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحریک انصاف سے مذاکرات کے سلسلے میں حکومتی اتحادیوں کے اجلاس میں بلاول کے موقف سے اختلاف کیا گیا اور کسی قسم کا اتفاق رائے پیدا نہ ہوسکا جس کی وجہ سے اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) اور شاہ زین بگٹی نے عمران خان سے مذاکرات کی شدید مخالفت کی جبکہ باقی جماعتوں نے حمایت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں شریک شاہ زین بگٹی نے کہا ہم ڈائیلاگ کے عمل کے مخالف نہیں تاہم عمران خان ایک جھوٹا انسان ہے، جو بھروسے کے لائق نہیں ۔۔یادرہے کہ شاہزیب بگٹی کی جماعت صرف ایک سیٹ رکھتی ہے۔

اجلاس میں شریک جے یو آئی (ف) کے رہنما نے مذاکرات کے حوالے سے بلاول کے مؤقف کی مخالفت کرتے ہوئے کہا عمران خان کوئی سیاسی قوت نہیں، ڈائیلاگ کی مخالفت کرتے ہیں۔

بلاول زرداری کے مؤقف کی ایم کیوایم، اخترمینگل کی بی این پی ،خالد مگسی کی بلوچستان عوامی پارٹی اور ق لیگ نے حمایت کی جبکہ اے این پی بھی کسی حدتک حامی نظرآئی، اجلاس میں شریک وفاقی وزیر اور ق لیگ کے رہنما چودھری سالک اور محسن داوڑ سمیت دیگر نے بھی مؤقف کی تائید کی۔

ہم نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اس موقع پر کہا بات چیت کے دروازے بند کرلینا غیرجمہوری اور غیرسیاسی ہے، یہ وقت کی ضرورت ہے کہ ڈائیلاگ کا راستہ اختیارکر کے ملک کو بحران سے نکالا جائے۔

ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادیوں کا اجلاس اختلاف رائے کے بعد بے نتیجہ ختم ہو گیا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک حرام زادے لونڈے باز ُ، چوپے اور ممیسئے فضلے خنزیری کتے کے پاس اپنی سیٹ ہی نہیں اور دوسرا صرف ایک سیٹ والاکھسرا
 

frustrated

Councller (250+ posts)
Both are of the same caliber. Billo rani has forgiven all the dirt thrown at daku rani of Sindh [Benazir] and Shazain has forgiven the Army.The Honorable Nawab Akbar Bugti perhaps knew that among his progeny was a latent khusra and thought it was better to go in honor than see Shazain lying in the feet of the chammar army officers. It is indeed a sad day for the honor of the Bugti tribe. For the Bhuttos it is business as usual. ZA Bhutto called Ayub Khan 'Daddy'. Perhaps in his heart he had not forgiven Shahnawaz Bhutto for marrying a Rajasthani prostitute. Billo Rani has also not forgotten the midnight visits of the chief of Police in Dubai when daku Rani was in an exile of luxury and physical excesses.
 

ziaokara

MPA (400+ posts)
This whole pdm is a bull shit...these are establishment pawn parties whose death is imminent... People of Pakistan are fed up of them....they can rule through dictatorship/autocracy
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ان دونوں کی سیاسی لحاظ سے کوئی اہمیت ہے؟ اور نہ کرے مذاکرات ، پی ٹی آئی کا کیا جاتا یے۔ یہ باتیں جا کے سپریم کورٹ میں کرو ۔ ہم تو چاہتے ہیں کہ مذاکرات نہ ہو اور سپریم کورٹ کا ڈنڈا چلے اور ساری کابینہ گھر دفع ہو ۔
 

Back
Top