RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
لو جی جیسے پاکستانی یوتھیوں کو ان کے والد محترم جناب شری نرندر دمودرداس مودی صاحب نے حکم دیا کہ پاکستانی فوج سے بھڑ جاؤ اور روٹی کھاؤ - ورنہ میری گولی کھانی پڑے گی
اس طرح ایرانی یوتھیوں کو ان کے والد محترم جناب بنجمن نیتن یاہو نے اپنی فوج سے بھڑ جانے کا حکم دیا -- لیکن انکار کی صورت میں گولی مارنے کی دھمکی نہیں دی
https://twitter.com/x/status/1933760199371993263
اس اعتبار سے پاکستانی یوتھیوں کے والد محترم جناب شری نرندر دمودرداس مودی صاحب زیادہ سخت ہیں
کھلاتے سونے کا نوالہ ہے لیکن دیکھتے شیر کی آنکھ سے ہیں - پاکستانی یوتھیے دونوں پاسوں مارے گیے ہیں