Mafia Killer
Citizen
رمضان المبارک سے تقریبن ایک ہفتہ قبل مردار علی شاہ عرف یزید اعظم نے کراچی کے عوام کے لئے پانی کی بندش کا حکم نامہ جاری فرمادیا۔ کیونکہ مردار علی شاہ خود کو اللہ رب العزت سے برتر سمجھتا ہے۔ آج 15 روزہ گزر جانے کے باوجود کراچی کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ ارے مردار علی شاہ تجھ سے اچھا تو مودی ہندو ہے جس آج تک کشمیریوں کا بانی بند نہیں کیا، بے غیرت مردار علی شاہ مسلسل تین سال سے یہ ظلم و قہر ڈھا رہا ہے کراچی کے عوام پر اور عدالتیں اور فوج ستو پی کر سورہے ہیں کراچی کے عوام آہستہ آہستہ خاموش اور خونی انقلاب کی جانب بڑھ رہے ہیں اور پاکستان کے تمام ادارے ستو پی کر سورہے ہیں یہ نہیں جانتے خفیہ طورپر کیا کیا پلاننگ ہو رہی ہے اب پاکستان کو تباہ ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا اور اس سب کا ذمہ دار مردار علی شاہ ھوگا
Last edited by a moderator: