موجودہ حكومت میں كسان طبقہ پس كر رہ گیا: ہمایوں اختر خان

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
1442116_7690084_02_updates.jpg


سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حكومت میں كسان طبقہ پس كر رہ گیا۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک کسان خوشحال نہیں ہو گا معیشت کی ترقی ممکن نہیں۔

ہمایوں اختر کا کہنا ہے کہ بجلی كے بھاری بلوں سے كسانوں كی زندگی اجیرن ہے، حکومت ریلیف دے۔

انہوں نے کہا کہ حلقے كے مسائل سے آگاہ ہوں، حل كے لیے بھرپور کوشش جاری ہے، عوامی مسائل كے حل اور عوام كی خوشحالی اولین ترجیح ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پنجاب حكومت نوجوانوں كے لیے ٹریننگ انسٹیٹیوٹ قائم كرے۔

Source
 

MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)
A corrupt businessman who is direct beneficiary of his Fathers Corruption US money, a renowned Sugar Mafia is concerned about FARMER's plight is little Strange to digest.
 

Dr Adam

President (40k+ posts)


اس فوجی ہونہار بروا کا کوئی دین ایمان نہیں
کبھی کسی پارٹی میں اور کبھی کسی پارٹی میں
جس پارٹی کی طرف آئی ایس آئی اشارہ کرتی ہے محترم المقام اس میں شامل ہو جاتے ہیں
 

Back
Top