منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت منگوانے کی اجازت مل گئی

dollaahaiah.jpg

ڈالر کی فراہمی بڑھانے کے لئے اسٹیٹ بینک نے منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت منگوانے کی اجازت دے دی، اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر لیٹر نمبر گیارہ جاری کردیا،سرکلر کے مطابق منی چینجرز غیرملکی کرنسیز ایکسپورٹ کے عوض کیش ڈالر درآمد کرسکیں گے۔

ایکسچینج کمپنیز کو برآمد کردہ کرنسیز کی مالیت کا پچاس فیصد نقد ڈالر میں درآمد کی اجازت ہوگی،برآمد کردہ کرنسیز کا باقی پچاس فیصد بینکوں میں ایکسچینج کمپنیز کے فارن کرنسی اکاؤنٹ میں لانا ہوگا،منی چینجرز کو کیش ڈالر درآمد کرنے کی اجازت اکتیس دسمبر تک دی گئی

ڈالر کیش کی صورت میں بحرین، سنگاپور اور دبئی سے بذریعہ کارگو سیکیورٹیز کمپنیز درآمد ہوں گے۔

چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کہتے ہیں اسٹیٹ بینک کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ آنے والے دنوں میں ڈالر کا ریٹ مزید کم ہوگا،پاکستان کے اچھے دن آنے والے ہیں مشکلات بھی کم ہوجائیں گی۔
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)

clear invite to Indians to pump money into Pakistan and to buy politicians, generals, and extremist mullahs, destabilise Pakistan, then easily take back GB and POK, destroy CEPAC dream.
Finally, Pakistan on FATF black list.
 
Back
Top