منی لانڈرنگ کیس: نیب نے وزیراعظم شہبازشریف کے دامادکو بے قصور قراردیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
احتساب عدالت /وزیر اعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف نے اپنی عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی

نیب سپلیمنٹری رپورٹ میں مجھے بے گناہ قرار دیا گیا ہے، اب مجھے ضمانت کی ضرورت نہیں، ہارون یوسف

عدالت نے واپس لینے کی بنیاد پر عبوری ضمانت کی درخواست نمٹا دی

شریک ملزم سید طاہر نقوی نے بھی اپنی عبوری ضمانت واپس لے

احتساب عدالت نمبر 9 کے جج قمر الزمان نے سماعت کی

نیب نے ہارون یوسف اور دیگر کو بھی بے گناہ قرار دیا ہے

ہارون یوسف اور طاہر نقوی منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے شریک ملزمان ہیں

اس سے قبل ہارون یوسف اور طاہر نقوی منی لانڈرنگ کے ریفرنس میں اشتہاری تھے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Asos hota hai, emman say.
Bahot dukh hota hai ki pakistan mulk ki kitni khrab ho chuki hai.
Hamri taraf bhi koi jannat nahi hai lekin itti buri halat bhi nahi.
Bas hum to Duaa hi kar saktey hain.