Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1834139622953119850
شاہد خٹک نے لائیو شو میں عمران خان، بشریٰ بی بی سے متعلق مریم نواز کے نازیبا الفاظ کے کلپس چلادئیے۔۔
اینکر منیزے جہانگیر شاہد خٹک کو روکنے کی کوشش کرتی رہیں اوریہ کہتی رہیں کہ آپ علی امین گنڈاپور پر ہی نہ رہیں لیکن شاہد خٹک نے ویڈیوز چلاکر ہی دم لیا۔۔
https://twitter.com/x/status/1833887350729937369
منیزے جہانگیر کیلئے یہ غیرمتوقع تھا اور وہ اس پر کافی پریشان بھی نظر آئیں۔
شاہد خٹک نے ماضی میں بے نظیر کی کردار کشی کے بھی حوالے دئیے جس پر منیزے جہانگیر نے دلیل اپنائی کہ اگر وہ کرتے رہے تو آپ بھی کرینگے؟
https://twitter.com/x/status/1833880266890199365
شاہد خٹک کا کہنا تھا کہ جو صحافی پیسے لے کر پلانٹڈ انٹرویو کرے وہ لفافی ہے اور اسی کیلئے الفاظ ہیں کہ " مینوں نوٹ ویکھا میرا موڈ بنے "
چور کوچور کہنا اور لٹیرے کو لٹیرا کہنا اگر گالی ہے تو ہم یہ گالی دیتے رہیں گے ، شاہدخٹک
https://twitter.com/x/status/1833922391627759870

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Q3ZA7Ku.jpeg