منال خان کے ہنی مون کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، نئی تصویر پر بے شمار میم

taza.jpg


دبئی میں ہنی مون پر موجود پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کی ایک تصویر پر میمرز کی جانب سے انتہائی مزاحیہ میمز بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔

احسن محسن اکرام اور منال خان آج کل دبئی میں سیرو تفریح میں مصروف ہیں جبکہ یہ جوڑا اس سے قبل مالدیپ میں موجود تھا۔ منال خان اور احسن محسن اکرام کی جانب سے گھومتے پھرتے نت نئی تصویریں اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں۔

گزشتہ دنوں احسن محسن اکرام کی جانب سے اہلیہ منال خان کے ہمراہ چند تصویریں شیئر کی گئیں۔ پہلے تو اِن تصاویر میں منال خان کے لباس پر تنقید کی گئی بعد ازاں اس تنقید کو نیا رخ دے دیا گیا جس نے میمز کی شکل اختیار کرلی۔



سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی میمز میں کسی نے ان کو کپڑے پہنا دیے تو کسی نے برقع پہنا دیا۔

https://twitter.com/x/status/1446224442615603201
https://twitter.com/x/status/1446106569645563917
https://twitter.com/x/status/1446069916310900739
https://twitter.com/x/status/1446146052718014469
https://twitter.com/x/status/1446077322533167104
https://twitter.com/x/status/1446126418698510346
https://twitter.com/x/status/1446161666828382209
https://twitter.com/x/status/1446113966975901726


shads.png


منال خان کی ان کے شوہر کے ہمراہ ان تصاویر پر میمز بنانے والے صارفین نے تنقید کرنے والوں سے سوال کیا کہ کیا وہ سب اب خوش ہو گئے ہیں۔
 

Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
what nonsense is that? I don't see any humor in making fun of them, and more specially to her dressing.
Her dressing is not according to Islam. PERIOD.
 

Back
Top