ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج

5khan%20kuqadamafiafundingcase.jpg

ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے میں ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم عمران خان سمیت 11 افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ بینکنگ سرکل نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا، ایف آئی آر میں عمران خان کے علاوہ سیف اللہ نیازی، طارق شفیع، سردار اظہر فاروق ، طارق شیخ اور سید یونس کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1579824961027739648
ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے نجی بینک میں نیا پاکستان کے نام سے اکاؤنٹ کھولا گیا، بینک مینجر نے اس اکاؤنٹ کو غیر قانونی طور پر استعمال کرنے کی اجازت دی، بعد ازاں اکاؤنٹ میں ابراج گروپ کی جانب سے 21 لاکھ ڈالر ٹرانسفر کیے گئے،ملزمان پرائیویٹ بینک کے بینفشری ہیں، نجی بینک کے مینجر کو بھی مقدمہ میں شامل کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ووٹن کرکٹ کلب کے2 اکاؤنٹس سے بھی رقوم منتقل ہوئیں، نجی بینک کےسربراہ نے مشتبہ طور پر غیر قانونی ٹرانزیکشنز میں مدد کی، پی ٹی آئی کی جانب سے ابراج گروپ کے مالک عارف نقوی کا بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کروایا گیا جو بعد میں جھوٹا اور جعلی ثابت ہوا۔

FeyrKVWXkAEMGa2

FeyrK_tWQAEwXVW
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب حرام زادے نواز شریف بٹ نے اکاؤنٹ کھولا تھا اور شاید حبیب بنک کو کسی اور ملک میں منی لانڈرنگ کے جرم میں حبیب بینک کو کئی ملین کا جرمانہ بھی دینا پڑا تھا تو اس کا کوئی کیس بنا تھا نواز شریف فراڈئے ُاوع اسکے کنجر ٹبر پر اگر نہیں تو اب بناؤ اور اس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ سے کراؤ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ہاہاہا
اب اربوں روپے کے منی لانڈرر دوسروں پر مقدمے کرتے پھر رہے ہیں۔ شکریہ باجوہ غدار
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Fucking morons have lost thier minds.
It all started with Foreign funding, Indian funding, and Israeli funding, now the FIR is about what Arif Naqvi deposited in PTI's account in 2013.
Instead, he should have deposited the money in Faloodaay wala or papar wala or Maqsood chaprasi's account.

In FIR, Arif Naqvi transferred funds in 2013 while the investigation started in 2018 regarding his financial corruption.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
pressure tactus hay or kuch nahi, PTI kay pass phir bhi kuch record hay baqi parties kay pass to kuch bhi nahi, baqi to 1 saal ka hisaab nahi de saktey, jub tuk Big B hay tub tuk ye gand-mand aisey hi chaley ga
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

ماں کینسر دوائی ہتھوں مجبور ہوکر دنیا سے رخصت ہوگئی ، باپ محکمہ انہار ہتھوں کرپشن الزام میں نکال دیا گیا ، بہنیں فوت شدہ ماں نام پر زکوت سے ارب پتی بن گئیں ، اولاد گولڈ سمتھ سپون فیڈ پر پل رہی ہے اور بقلم خود پاکستانی عوام کا سپون فیڈ کرنے میں مصروف ہے​

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
جب حرام زادے نواز شریف بٹ نے اکاؤنٹ کھولا تھا اور شاید حبیب بنک کو کسی اور ملک میں منی لانڈرنگ کے جرم میں حبیب بینک کو کئی ملین کا جرمانہ بھی دینا پڑا تھا تو اس کا کوئی کیس بنا تھا نواز شریف فراڈئے ُاوع اسکے کنجر ٹبر پر اگر نہیں تو اب بناؤ اور اس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ سے کراؤ
Ranaji kunjaron ki kumai per income tax nahin lagta aur na hi koi case banta hai, sawaee dai wale case ke.
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

ماں کینسر دوائی ہتھوں مجبور ہوکر دنیا سے رخصت ہوگئی ، باپ محکمہ انہار ہتھوں کرپشن الزام میں نکال دیا گیا ، بہنیں فوت شدہ ماں نام پر زکوت سے ارب پتی بن گئیں ، اولاد گولڈ سمتھ سپون فیڈ پر پل رہی ہے اور بقلم خود پاکستانی عوام کا سپون فیڈ کرنے میں مصروف ہے​

chacha beghairat, woh jo abhi abhi avonfield main ja ker baithi hai us ne yeh flat chakle ki kumai se liye the?
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
pressure tactus hay or kuch nahi, PTI kay pass phir bhi kuch record hay baqi parties kay pass to kuch bhi nahi, baqi to 1 saal ka hisaab nahi de saktey, jub tuk Big B hay tub tuk ye gand-mand aisey hi chaley ga
baqi se koi pooche ga? unka hisab lagta hai qayamat ke din hi hoga in chutia judges ke saath.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

ماں کینسر دوائی ہتھوں مجبور ہوکر دنیا سے رخصت ہوگئی ، باپ محکمہ انہار ہتھوں کرپشن الزام میں نکال دیا گیا ، بہنیں فوت شدہ ماں نام پر زکوت سے ارب پتی بن گئیں ، اولاد گولڈ سمتھ سپون فیڈ پر پل رہی ہے اور بقلم خود پاکستانی عوام کا سپون فیڈ کرنے میں مصروف ہے​

Lo ji Aagaya چاچا خباثت. Is ki halat gandagi k dhair k ird gird bhinbhinati makkhi ki tarah hai jo ...........
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
baqi se koi pooche ga? unka hisab lagta hai qayamat ke din hi hoga in chutia judges ke saath.

ماں کینسر دوائی ہتھوں مجبور ہوکر دنیا سے رخصت ہوگئی ، باپ محکمہ انہار ہتھوں کرپشن الزام میں نکال دیا گیا ، بہنیں فوت شدہ ماں نام پر زکوت سے ارب پتی بن گئیں ، اولاد گولڈ سمتھ سپون فیڈ پر پل رہی ہے اور بقلم خود پاکستانی عوام کا سپون فیڈ کرنے میں مصروف ہے​

In this case magistrate denied the remand of Hamid zaman and said no fraud committed by him prima facie
pressure tactus hay or kuch nahi, PTI kay pass phir bhi kuch record hay baqi parties kay pass to kuch bhi nahi, baqi to 1 saal ka hisaab nahi de saktey, jub tuk Big B hay tub tuk ye gand-mand aisey hi chaley ga
Fucking morons have lost thier minds.
It all started with Foreign funding, Indian funding, and Israeli funding, now the FIR is about what Arif Naqvi deposited in PTI's account in 2013.
Instead, he should have deposited the money in Faloodaay wala or papar wala or Maqsood chaprasi's account.

In FIR, Arif Naqvi transferred funds in 2013 while the investigation started in 2018 regarding his financial corruption.
banglow no 4 walo ka takham suar kai takham kai saat match karta hai gashti maa kai bachay haramzaday buzdil bangali bhi hamay tana martay hai in amderchodo ki wajah sai
ہاہاہا
اب اربوں روپے کے منی لانڈرر دوسروں پر مقدمے کرتے پھر رہے ہیں۔ شکریہ باجوہ غدار

ظلم کی انتہاء کر دی ہے یار انہوں نے - اتنا اچھا فرشتہ تو ہے یہ - اور اب یہ لوگ اس پر ایسے گھٹیا گھٹیا الزام لگا کر عدالتوں میں ذلیل کریں گے
بیچارے کو ضمانتوں کے لئے عدالتوں کے دھکے کھانے پڑیں گے - ٹکے ٹکے کے لوگوں سے ٹکے ٹکے کے سوال سننے پڑیں گے اور پر کہیں کے کہ جی تم نے تصلی بخش جواب نہیں دیے ؟؟

یعنی اس کا سار اپنا بنایا ہوا چورن واپس اسی کو پھکایں گے
ظلم کی انتہاء ہے -- ظلم کی انتہاء ہے
☹️ ☹️ ☹️
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
"Meri jism meri marji" (Neutrals and PDM) bussiness is tax free income and not documented so its beyond the pakistani law to enforce it.
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
"Meri jism meri marji" (Neutrals and PDM) business is tax free income and not documented so its beyond the Pakistani law to enforce it.Overseas Pakistani income is hard working halal money is not good for non halal percipient like in non muslim countries non halal is preferred. It's now depend on the Pakistani peoples how they respond against IK foreign funding allegation made by these agents and traitors .
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
5khan%20kuqadamafiafundingcase.jpg

ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے میں ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم عمران خان سمیت 11 افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ بینکنگ سرکل نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا، ایف آئی آر میں عمران خان کے علاوہ سیف اللہ نیازی، طارق شفیع، سردار اظہر فاروق ، طارق شیخ اور سید یونس کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1579824961027739648
ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے نجی بینک میں نیا پاکستان کے نام سے اکاؤنٹ کھولا گیا، بینک مینجر نے اس اکاؤنٹ کو غیر قانونی طور پر استعمال کرنے کی اجازت دی، بعد ازاں اکاؤنٹ میں ابراج گروپ کی جانب سے 21 لاکھ ڈالر ٹرانسفر کیے گئے،ملزمان پرائیویٹ بینک کے بینفشری ہیں، نجی بینک کے مینجر کو بھی مقدمہ میں شامل کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ووٹن کرکٹ کلب کے2 اکاؤنٹس سے بھی رقوم منتقل ہوئیں، نجی بینک کےسربراہ نے مشتبہ طور پر غیر قانونی ٹرانزیکشنز میں مدد کی، پی ٹی آئی کی جانب سے ابراج گروپ کے مالک عارف نقوی کا بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کروایا گیا جو بعد میں جھوٹا اور جعلی ثابت ہوا۔

FeyrKVWXkAEMGa2

FeyrK_tWQAEwXVW
? ? ? ? ? The air reeks thick of patwari desperation and frustration

Only patwaris are the dumb creatures that even after falling into a hole, as soon as they get run and fall into the same hole again over and over again!

Someone tell these patwaris you've already tried this stupidity, changing the angles won't make a difference. End result will still be the same!
 
Back
Top