ممنوعہ فنڈنگ:ایک بھی ثبوت نہیں کہ رقوم جرم کی تھی ،اسلام آبادہائیکورٹ

ikahahshasha.jpg

عمران خان کی ضمانت منسوخی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری۔۔ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ جاری کیا۔

سماء کے صحافی سہیل رشید کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ گئی تھی، ہائیکورٹ نے یہ درخواست خارج کرنے کے تفصیلی فیصلے میں ایف آئی اے کیس ہی اُڑا دیا ہے،

فیصلے کیمطابق ایک بھی ثبوت نہیں کہ آنے والی رقوم جرم سے لی گئی تھیں نہ اسٹیٹ بنک نے انہیں غیر قانونی کہا

https://twitter.com/x/status/1643515578915627008
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ ایف آئی آر میں لگائے الزامات کا عمران خان یا طارق شفیع سے تعلق ہی نہیں، عمران خان نے تو کسی ایک بھی بنک دستاویز پر دستخط نہیں کئے۔

فیصلے کے مطابق بنک حکام سے متعلق اختیار اسٹیٹ بنک کا ہے جس نے کوئی کارروائی نہیں کی، اسٹیٹ بنک نے نہ انکوائری کی نہ ہی پی ٹی آئی کو وصول کسی ٹرانزیکشن کو غیر قانونی ڈیکلئیر کیا ۔

تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایک الزام پی ٹی آئی اکاونٹ کو نیا پاکستان اکاونٹ میں تبدیل کرنے کا ہے جو کوئی جرم نہیں، اس کیس کے تفتیشی افسر نے اسٹیٹ بنک حکام کا بھی کوئی بیان قلمبند نہیں کیا۔ایف آئی اے مطمئن نہیں کر سکی ضمانت خارج کیوں کی جائے۔

عدالت نے بنکنگ کورٹ سے اتفاق کرتے وہئے کہا کہ بنکنگ کورٹ نے درست کہا اس کیس میں تمام شواہد دستاویزی ہیں گرفتاری ضروری نہیں، ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواستیں خارج کی جاتی ہیں۔

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

dalo ya nikalo/kharij karo-qaom ko azab meyn dala huva hey​

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
jub court ko nazer aa raha hay keh case mein kuch nahi to case ka faisla kar kay case hi khatam karey, latkany ki kia zarorat hay, is tarha kay cases pe court juld faisla karna chahiey jo sirf mukhalif ko tung karney kay liey banaey gaey hain, is se court ka bojh bhi halka hoga
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
They knew from the start there is no case against PTI or IK. They have brought all the donations through banking means and have declared them legally in their accounts which are independently audited. While N League and PPP have never published their campaign financing, how they take part in elections, who pays and finance their elections activities. No records, no accounts, no bank accounts, no lists of donors, but alas ECP is still blind and clueless. How ECP members are still holding their positions!! Pakistanis should ask these questions from their journalists. In other countries the journalists and media mount the pressures on the political elites and make them answerable. But sadly in Pakistan the journalists are not journalists, Election Commission is not Election Commission, FIA is not an honest investigating Agency. This had been going on for decades, not limited to current members of ECP. Shame on Pakistani system. No wonders Sharifs and Zardaris exploiting this system successfully for decades. No Pakistani media can publish this naked truth in their publication. That's why I cannot write in their publications, in plain, precise and clear English.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Congratulations Imran Khan and PTI.

Shame on corrupt PDM beggars and their shameless handlers.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Achhe islamabd high court
No Galees for you today
آپ لگے ہاتھوں خود کو ہی ایک گندی سی گالی دے لیں اور خود کو ہی لعنت ملامت کر لیں کہ ایک جھوٹ اور بہتان ( جسبارے ہم آپ ، آپ کے ہنڈلرز اور نونیوں سمیت سبھی لوگ پہلے دن سے جانتے تھے کہ ایک صریح جھوٹ ہے ) کو مسلسل چار پانچ برس اپنےمکروہ اور غلیظ سیاسی مقصد کیلئے استعمال کیا ، عوام کا پیسہ ضائع کیا، جھوٹے گواہ اور ٹاوٹ کو تیار کیا ، عدالت کا وقت برباد کیا اور خود کو گمراہ اور روسیاہ کیا کہ اصلی چوروں اور ظالموں کو بچا لیں اورحرام کا مال بچا لیں ۔ خیر آپ سےخود کو گالی دینے پر اصرار نہیںکہ کبھی شیاطین کی چیلے بھی اپنی کوشش پر شرمندہ ہوئے ہیں ۔
 
Islamabadiya

https://twitter.com/x/status/1643331964038987777
 
Back
Top