mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
موڈ حضرات سے سوال یہ ہے کہ کیا فورم کے اصول و ضوابط کے تحت کسی کو اجازت ہے کہ وہ معروف میڈیا ہاؤسز کی "خبر" میں اپنی من مانی تبدیلیاں کر کے پیش کرے؟
abdullah_bahi
Original quote from Al jazeera
The police chief in Mahabad has denied that this took place, and that the security guard has any connection to Iranian security agencies.
مگر عبداللہ صاحب نامی ممبر نے اسے یوں تبدیل کیا ہے۔
the police chief in Mahabad hasdetained the security guard who has strong connection with Iranian security agencies and Hezbollah
اور جب عبداللہ بھائی نامی اس ممبر سے سوال کیا گیا تو اسکا لنگڑا لولا بہانہ یہ تھا کہ" الجزیرہ جھوٹ بول رہا تھا، اس لیے میں نے الجزیرہ کی خبر خود تبدیل کر دی" (بیان کا لنک)۔
موڈ حضرات:!!!۔
کیا آپ کو عبداللہ صاحب کا یہ بہانہ قبول ہے؟
کیا آپ ممبرز کو اجازت دیں گے کہ وہ یوں معروف میڈیا ہاؤسز کی خبروں میں تبدیلی کر کے اسے انکے نام سے منسوب کر کے پیش کریں؟
بھول چوک سے کی گئی غلطی کی معافی ہوتی ہے ۔۔۔ مگر جان بوجھ کر کی گئی غلطی کی سزا ہوتی ہے۔