ممبئی حملہ، ریمنڈ ڈیوس - پاک امریکی مک مکا

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

MI-17-Helicopter_5.jpg

20121221%20isi%20exemption%20mumbi%20attack%20raymond%20davis.gif
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کون مک مکا نہی کرتا
اب سانپ نکل گیا لکیر پیٹ رہے ہو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کون مک مکا نہی کرتا
اب سانپ نکل گیا لکیر پیٹ رہے ہو
سانپ اب نکلا ہے

ممبئی کیس - طالبان نہیں آئی یس آئی
ڈرون حملے - دہشت گرد نہیں شہری ہلاکت
اور دیگر سنپولیے، پڑھیے اور سوچیے
کون سی اور کیسی جنگ
کون کس کے خلاف ہے اور کس کے ساتھ ہے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سانپ اب نکلا ہے

ممبئی کیس - طالبان نہیں آئی یس آئی
ڈرون حملے - دہشت گرد نہیں شہری ہلاکت
اور دیگر سنپولیے، پڑھیے اور سوچیے
کون سی اور کیسی جنگ
کون کس کے خلاف ہے اور کس کے ساتھ ہے

یار غلام زیادہ نہی بولا کرتے

آپ کا ہی موقولہ ہے کہ سودیہ کی تھالی میں کھانے والے سودہ کی برائی کرنے سے باز رہیں

آپ کے رہنماؤں نے آپ کو امریکہ کی برائی کرنے پر لگایا ہوا ہے ، اور خود وہاں اپنے بیٹے پڑھنے بھجتے ہیں
علاج کروانے جاتے ہیں ، ہتا کہ مرتے بھی وہیں ہیں

ہمیں کیا پتہ ، ہم تو سیکولر اور کافر ہیں ، آپ ہی زی ہوش ہیں ، آپ ہی بتایے کہ کیا کریں
 
ابھی بولتے نہیں تو یہ حال ہے، بولو گے تو کیا قیامت ڈھاؤ گے

ہو سکتا ہے آپ کو میرے بارے میں مجھ سے زیادہ پتہ ہو، باخبر کرنے کا شکریہ.
آپ بہت خوش قسمت ہیں کے آپ کے رہنماؤں نے سب کے لئے پیلے سکول مہیا کر رکھے ہیں. ایسی مساوات دیکھی نا سنی

ذی شعور تو آپ ہیں. دوست دشمن سب پر گہری نظر ہے آپ کی. ہم تو کاپی پیسٹ کے ماہر ہیں. امریکی ایجنٹوں کے خلاف امریکہ کا دفاع جاری رکھیے اسی میں بقا ہے

پتا نہی کیا اوٹ پٹانگ بولتے رہتے ہو

ریمنڈ دوس ویسے خون بھا دے کر نکلا تھا
اسلام میں تو یہ ٹھیک ہی ہے ، اب کیا پرابلم ہو گئی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پتا نہی کیا اوٹ پٹانگ بولتے رہتے ہو

ریمنڈ دوس ویسے خون بھا دے کر نکلا تھا
اسلام میں تو یہ ٹھیک ہی ہے ، اب کیا پرابلم ہو گئی

کوئی بات نہیں جب سمجھ آ جائے تبصرہ کر دینا، جلدی نہیں ہے

دے کر نکلا تھا یا زبردستی دلوا کر
اسلام میں تو یہ ٹھیک ہے لیکن سیکولرازم میں اسلامی قوانین ٹھیک نہیں ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کوئی بات نہیں جب سمجھ آ جائے تبصرہ کر دینا، جلدی نہیں ہے

دے کر نکلا تھا یا زبردستی دلوا کر
ا[HI]سلام میں تو یہ ٹھیک ہے لیکن سیکولرازم میں اسلامی قوانین ٹھیک نہیں ہیں[/HI]
:lol::lol::lol:

یار بس کرو
جب اسلام میں ٹھیک ہے تو پھر کیا پرابلم ہے

کسی نے ٹھیک کھا ہے کہ دین ملا ، فساد فی سبیل الله
;)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol::lol::lol:

یار بس کرو
جب اسلام میں ٹھیک ہے تو پھر کیا پرابلم ہے

کسی نے ٹھیک کھا ہے کہ دین ملا ، فساد فی سبیل الله
;)

اور سیکولرازم سب سے بڑا جھوٹ
 
sdmuashr

Senator (1k+ posts)

کوئی بات نہیں جب سمجھ آ جائے تبصرہ کر دینا، جلدی نہیں ہے

دے کر نکلا تھا یا زبردستی دلوا کر

اسلام میں تو یہ ٹھیک ہے لیکن سیکولرازم میں اسلامی قوانین ٹھیک نہیں ہیں

Assalam o Alaikum,

You need not to argue with this guy because not only he lacks knowledge in Current Affairs & Islam but also mentally unstable.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
TWO ISI CHIEFS WERE AWARDED EXEMPTION FROM PROSECUTION On MUMBAI ATTACKS

Some interesting news about a very advertised and covered news last year between Kiyani and Mullen in Oman.
It shows how the deals are done between USA and Pakistan.

625.gif
 
Unicorn

Banned
Re: TWO ISI CHIEFS WERE AWARDED EXEMPTION FROM PROSECUTION On MUMBAI ATTACKS

????@Crankthskunk summarize it in English:(
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: TWO ISI CHIEFS WERE AWARDED EXEMPTION FROM PROSECUTION On MUMBAI ATTACKS

????@Crankthskunk summarize it in English:(

the gist of it is that ISI chiefs were spared summons by US courts in mumbai case caz they came to an agreement with US after the raymond davis case
 
Muawiyah

MPA (400+ posts)
Re: TWO ISI CHIEFS WERE AWARDED EXEMPTION FROM PROSECUTION On MUMBAI ATTACKS

v need leader not these fu==er doing deals behind
 
indigo

Siasat.pk - Blogger
Re: TWO ISI CHIEFS WERE AWARDED EXEMPTION FROM PROSECUTION On MUMBAI ATTACKS

Everybody knew who released Rymond Davis. . . And now its other side of story .
 
Mullah Omar

Minister (2k+ posts)
Re: TWO ISI CHIEFS WERE AWARDED EXEMPTION FROM PROSECUTION On MUMBAI ATTACKS

A fair deal. Either US provides immunity to ISI or Raymond Davis and co. are fu*ked. Pak army/ISI zindabad!
 
Back
Top