ملک کیخلاف سازشیں کرنیوالوں کوانجام تک پہنچایاجائےگا،عطاء تارڑ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ملک کیخلاف سازشیں کرنےوالوں کوانجام تک پہنچایاجائےگا،عطاتارڑ

انتشاری ٹولے کا لیڈر عمران خان ہے، اُس کی خواہش پر حلف کو نہیں دیکھا، سیاست میں حصہ لیکر ملک کو نقصان پہنچایا، اس کی کوئی معافی نہیں ہونی چاہئے، عطا تارڑ کی پریس کانفرنس

جیل سے بھی یہ چیزیں جاری تھیں اس لئے جیل سے بھی افسر کو حراست میں لیاگیا،عطاتارڑ

جیسے جیسے تحقیقات آگےبڑھ رہی ہیں اور لوگوں کے بھی نام سامنے آرہےہیں،عطاتارڑ
https://twitter.com/x/status/1824052896432074834 https://twitter.com/x/status/1824181020209582591
 
Last edited by a moderator:

l_pak

Politcal Worker (100+ posts)

Pakistan’s ex-PM Nawaz Sharif slammed for Mumbai attack comments​

Former prime minister faces criticism for saying non-state actors from Pakistan were behind 2008 attacks in Indian city.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سارے سازشی لوگوں کو جبری گمشدہ کرکے
پلانٹ آف ایپس پر پہنچا دیا جائے گا
باندر ان چیف عطا تارڑ باندر
یدی نا
 

Back
Top