ملک میں کھانے کو روٹی نہیں،یہ الیکشن الیکشن کررہے ہیں:سعد رفیق

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
روٹی تم کھا گئے ساری اور اب تمہیں لوگوں کا خون پینے دیں اور ہڈیاں چبانے دیں؟ ۔تم جب لانگ مارچیاں کر رہے تھے الیکشن کو تب بھی یہ ہی کہتے تھے روٹی نہیں ہے کھانے کو۔اب لوگوں کو دکھا دیا اس کا اصلی مطلب
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
329152100_860528351871516_8810907346891078987_n.jpg
 

Hitlist by amjad chaudhry

Politcal Worker (100+ posts)
Premium Member
ویسے جو لوگ خواجہ سعد رفیق کو جانتے ہیں لاہور لوہاری سے ان کو پتہ ہے زمانے میں روٹی تو ان کے پاس اس وقت بھی نہیں ہوتی تھی لیکن آج کل تو ان کے پاس اتنا مال ہے کہ یہ پورے پاکستان کو کئی سال تک کھلا
🤔سکتے ہیں