ملک میں دشہت گردی کی نئی لہر اور عوامی سوچ

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
موجودہ الیکشن سے پہلے کچھ حلقے اس جانب اشارہ کررہے تھے کہ شائد اس دفعہ الیکشن خونی ہونگے۔حالانکہ اس طرح کی باتیں ہر انتحابات کے موقع پر کہیں گئی ہے۔ لیکن مجھ جیسے عام پاکستانی یہ سوچ کر تھوڑا بہت خوش ہورہے تھے کہ ملک میں جب سے ضرب عضب کامیابی کیساتھ منزل کی طرف کامزن ہوچکا ہے لہذا ایسی کوئی بات نہیں ہوگی ،کیونکہ شمالی وزیرستان میں جب سے دشہت گردوں کو کفرکردار تک پہنچا یاگیا ملک میں دشہت گرد کاروائیاںت قریبا حتم ہوچکی تھی ۔لیکن الیکشن کا ڈھنڈورا کافی عرصہ سے بج چکا ہے اگر ان لوگون نے یہ کاروائیاں کرنی تھی تو یہ اب کیوں ہونے لگی جب الیکشن میں قریب ایک ڈیڑٖھ ہفتہ رہ گیا اب یہ واقعات کیوں ہونے لگے ہے بنوں میں ایک ایک امیدوار پر حملہ ہوا جس میں راہ گیر 5 افراد شہید اور درجنوں ذحمی ہوئے ،ٹھیک اسی دن بلوچستان کے علاقے مستونگ میں قیامت پربا کی گئی جہاں پر قریب 200 افراد کے شہید ہونے کی اطلات ہے ،پھر اج سے ٹھیک 5 روز پہلے ہارون بلور کو پشاور میں شہید کیا گیا ،یہ کسی دہشت گردی ہے جن کا ٹرگٹ اگر بنوں میں مذہبی جماعت ہے

تو پشاور میں اس کا ٹرگٹ ایک قوم پرست جماعت ہے ،پھر بلوچستان میں ان کا ٹرگٹ ایک حالصتا قبائلی پاکستانی نواز جماعت ہے ،اگر طالبان اگر یہ سب کچھ کررہے ہے ،تو دونوں صوبوں کے پشتون کے ٹرگٹ پر کیوں ہے اللہ نہ کریں لیکن پر بھی عام لوگ یہ ذہن میں بات رکھتے اور محسوس کرتے ہے کہ سندھ اور بنجاب میں وہ کیوں یہ سب کچھ نہیں کررہے ،اس کی بھی تو کوئی وجہ ہونی چاہیئے ،کیا بلوچستان اور کے پی کے میں اسرائیلی نواز حکومنتیں کام کررہی ہے ،؟جن کے عوام اور سیاستدانوں کو ٹرگٹ کیا جارہا ہے،کیا طالبان کے سب بڑے محالف پنجاب اور سندھ میں اباد نہیں ہے ۔لیکن ان باتوں کے باوجود عوام کی یہ ایک بڑی اکثریت یہ سمجتھی ہے کہ جب جب نواز شریف پر حالت ملک کے اندر حراب ہونے لگتی ہے ٹھیک یا تو باڈر پر یا پھر کے پی اور بلوچستان میں عوام پر زندگی تنگ ہوتی ہے ،ایسا کیوں ہے ،یہ صرف سنی سنائی بات بھی نہیں ہے بلکہ ریکارڈ ہے کہ ایسا ایک عرصے سے تواتر کیساتھ پاکستان میں ہورہا ہے ،پھر اگر یہ انڈیا نواز شریف کی دوستی میں پاکستان کے مقدر حلقے کو کوئی پیغام دینا چاہتے ہے تو ان کا ٹرگٹ سیاسی لحاظ سے یہ دو کمزور صوبے کیوں ہے ،ان کا جوا ب بھی عوام کسی حد تک جانتے ہے کہ مودی حکومت شریف کیساتھ دوستی میں

یہ سب کچھ اس لئے کررہی ہے کہ ان دو صوبوں میں خود پنجاب تو ان کے دوست کا ابائی صوبہ ہے جب کہ سندھ سیاسی لحاظ سے پنجاب سے زیادہ مضبوط ہے وہاں بھٹو کی سیاست بھی ہے جب کہ ایم کیو ایم اور محلتف قوم پرست جماعتیں بھی وہاں کی مضبوط سیاست کررہی ہے ہے جو پھر وفاق کو سندھ میں حالات خراب کرنے کے بعد اڑھے ہاتھوں لے سکتی ہے اور کرنے کی جرات بھی رکھتی ہے ،یوں پھر ان واقعات کو کرنے کے لئے مودی اور راہ کے پاس یہ ایک نہایت ہی اسان راستہ ہے کہ وہ سیاسی لحاظ سے کمزور بلوچستان میں اپنی کاروئیاں کریں اور کے پی کے کو ٹرگٹ کریں یہ بات اج نہیں تو کل یہ حقیت کھل ہی جائے گی کہ مودی اور نواز شریف کی دوستی پشتونوں پہ بھاری کس وجہ سے پڑھ رہی تھی کیونکہ یہ بھی کھلی خقیقت ہے کہ ملک میں موجود سب سے بڑے بڑے میڈیا ہاوسز شریف حاندان کے غلامی کے طور پر کام کرتے رہے ہے ۔،یہی میڈیا جب لاہور کے اندر خدانخوستہ کوئی واقعہ ہوجائے جس میں ہلاکت تو دور کی بات ہے اگر ایک گھر کے اندر گیس سلنڈر بھی پٹ جائے تو میڈیا کی برینکنگ نیوز کو دیکھن کے لئے سڑکوں پر لوگ گاڑیاں تک روک دیتے ہے کہ الہی یہ کیا ماجرہ ہوچکا ہے۔ وہ 24 گھنٹے ملک کے میڈیا ہاوس میں ایک کہرام مچا ہوتا ہے ۔

لیکن بلوچستان میں 200 کے قریب افراد کے شہادت پر کل سے یہ خبر اس طرح چلائی گی جسے یہ واقعہ ہندوستان کے کسی شہر میں واقع ہوچکا ہوں ،،یہ تمام باتوں پر سوچ کر بندہ اسانی کیساتھ اس سرے پر پہنچ جاتا ہے کہ ہمارے ملک کے اندر زیادہ تر بلکہ تمام تر واقعات کا تعلق انڈیا سے ہ براہ راست تعلق رکھتے ہے ۔ لیکن انڈیا یہ سب کچھ 1965 کے جنگ یا 1948 کے کشمیر کے بدلے کے طور پر نہیں کررہا یہ بات وہ نواز شریف کی دوستی کی قیمت میں کررہا ہے ،کیونکہ ان دونوں ملک کے اشرافیہ کے مفادات ایک دوسرے کیساتھ تعاون کرنے میں ہی ہے ۔کیونکہ فوج اور نون لیگ ہندوستان کے بارے میں 2 ارا رکھتے ہے اور یہی دو ارا ہی ہے جن کی وجہ نواز شریف کی کسی بھی حکومت کا فوج کیساتھ لین دین کبھی بھی اچھا نہیں رہا ،خدا راہ ملک خداد کے باسیوں میری اس تحریر کو نہ تو کسی صوبے کے خلاف لیا جائے نہ کسی اور پھیرائے میں بلکہ یہ خقیقت یہ ہے کہ ہم پشتونوں کو صرف نواز کی دوستی میں اور اسان ٹرگت کی وجہ سے مارا جارہا ہے،کیونکہ دونوں صوبے سیاسی لیڈر شپ میں فقدان رکھتے ہے ۔

رہی سہی کثر اگر وہ مولانا کی جماعت ہے یا محمود خان اچکزائی کی جماعت ہے تو وہ جماعتیں اپنی سیاست کم جب کے نواز شریف کی سیاست زیادہ کرتی ہے یوں ان دونوں جماعتوں نے کبھی ملکی پھرائے کے نام پر نواز شریف کی کبھی بھی محالفت نہیں کی ۔پشتونون کے دو علمبرادر جماعتوں کی نواز شریف کےن ساتھ قربت زیادہ جب کے صوبے کے عوام کیساتھ ان کے تعلقات کم ہے ،یوں نزلہ ہمیشہ بیچارے پشتونوں پر گرتا ہے
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan mein jab tak CIA..Raw.Mosad ke palto..K.. Nawaz Zardari..Altaf.Asfand.Molvi Diesel Achakzae Hain..ap lakho Operations Kar lo.isi Tarah Pakistan m blast hotey rehay gein.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
India social media mein Riasani ki shahdat par jashan manaya ja raha is ki us pic ke sath jis Mien wo Indian taranga apnay pao tallay rond Kar khara ha..jabb k Nawaz ur Mayrum ki..ta...ti pesha....ab ki bhi breaking news chal rahi ha..how jail officials allow all movements of criminals giving to medias channels..? election Tak tu kisi k Pta bhi nahi chalna chahay ke Nawaz.. Mayrum zindah Hain ya murda..Kia dosray convicted ki breaking news chalti Hain aisay..hamaray medias m bhi bohat gha..dar bethay hain..Jin ki list banae jaya.waqt Anaya par in ka bhi makko thappa Jaya ga..
 

kaka4u

Minister (2k+ posts)
کچھ بھی ہے 128 لوگوں کا خون ضائع نہیں ہونا چاہئے اب فوج کو بھی چاہئے سب مصلحتوں سے باہر نکل کر سوچے اگر ہم میں کوئی چھپا ہے اسے بے نقاب کرے یہ جنہم واصل روز روز ست اچھا ہے اک دفعہ لڑ کر مر جائے
 

Back
Top