ملزم عدالت کی نظر میں ’’فیورٹ چائلڈ‘‘ ہوتا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق

battery low

Minister (2k+ posts)
سائفر کیس کی سماعت شروع، سلمان صفدر دلائل دے رہے ہیں۔۔!!

حق جرح ختم ہو جائے تو آپ کی حق تلفی ہوتی ہے، ملزم عدالت کی نظر میں ’’فیورٹ چائلڈ‘‘ ہوتا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق

سائفر کیس ہارڈ کور کرمنل کیس نہیں، وائٹ کالر کرائم بھی نہیں، اپنی نوعیت کا الگ کیس ہے، یہ ہائبرڈ قسم کا کیس ہے، اس میں نئی عدالتی نظیر تیار ہو گی، چیف جسٹس عامر فاروق

میرا آخری نکتہ ہو گا کہ ٹرائل جج کو ایک اور موقع دے دیا جائے میں میرٹ پر دلائل دوں گا ، بیرسٹر سلمان صفدر کے سائفر اپیلوں پر دلائل جاری

گواہان پر حق جرح ختم کر کے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی حق تلفی ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رات تاخیر تک سائیفر کا ٹرائل چلانے پر بھی سوال اٹھا دیا ۔۔۔ کیا جلدی تھی جو رات دیر تک ٹرائل چلایا جاتا رہا

https://twitter.com/x/status/1770028832185307371

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت شروع،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کررہے ہیں،عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل کا آغاز کردیا

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خاندانی افراد،پء ٹی آئی کے منتخب نمائندے، سنیٹرز اور وکلاء قیادت کی بڑی تعداد سائفر کیس سنے کمرہ عدالت موجود

گزشتہ روز عدالت کو ایف آئی آر، چالان اور ٹرائل کورٹ کے کارروائی سے متعلق عدالت کو آگاہ کردیا تھا،کبھی ایسا نہیں ہوا کہ دستاویزات میں سے چیزیں کاٹ کر دوبارہ لگائے،12 اکتوبر 2022 کی شکایت ہے جبکہ وصولی 13 اکتوبر کی ہے، وکیل سلمان صفدر

ایف آئی اے کے سامنے شکایت کنندہ سیکرٹری داخلہ نسیم کھوکھر ہے،وفاقی حکومت کی منظوری سے سیکرٹری داخلہ نے شکایت درج کرائی تھی،وکیل سلمان صفدر

عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے وفاقی حکومت کا سائفر سے متعلق پہلا نوٹیفکیشن عدالت کو پڑھ کر سنایا

ڈی جی ایف آئی اے اس کیس میں لیگل کمپلیننٹ ہے،جو اصل شکایت کنندہ ہے انہوں نے تو بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا نام تک نہیں لیا، وکیل سلمان صفدر

ایف آئی اے اور پولیس کے تفتیش سے متعلق تقریباً پروسیجر ایک جیسا ہے ؟ عدالت

ایف آئی اے کے پاس پہلے شکایت آتی ہے، پھر انوسٹیگیشن اور پھر ایف آئی آر ہوتی ہے؟اگر ایک بار ایف آئی آر ہو جائے تو کیا ایف آئی آر سے بھی آگے جانا ہوگا؟ایف آئی اے کا میکنزم مختلف ہیں، تو ہمیں وہ دیکھنا ہوگا،ہمیں یہ پتہ کرنا ہے کہ ایف آئی اے کے اندرونی قانون و ضوابط کیا ہے،چیف جسٹس

5 اکتوبر 2022 کو کس نے انکوائری شروع کی اس حوالے سے کوئی دستاویز عدالتی ریکارڈ پر نہیں،اگر یہ دستاویز ریکارڈ پر نا ہو تو کیس کی بنیاد ہی نہیں تو کیس ختم ہو جائے گا،تفتیشی نے اپنے بیان میں کہا کہ پانچ اکتوبر انکوائری ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر شروع کی،وکیل سلمان صفدر

سائفر کیس میں مقدمے کا اندراج ہی غلط ہوا ہے، وکیل درخواست گزار

ہمیں قانون سے بتائیں کہ رولز کی خلاف ورزی کہاں کی گئی ہے؟چیف جسٹس

ہم اپیل سن رہے ہیں اور اس سٹیج پر آپ انکوائری سٹیج پر کیوں جارہے ہیں؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا وکیل سلمان صفدر سے مکالمہ

کیا وزارتِ داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے کو انکوائری شروع کرنے کا کہا؟وفاقی کابینہ نے انکوائری کی منظوری دے کر سیکرٹری داخلہ کو اختیار دیا،کیا سیکرٹری داخلہ نے یہ اختیار ایف آئی اے کو ڈیلیگیٹ کر دیا؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

کیا وزارتِ داخلہ نے ایف آئی اے کو کہا کہ انکوائری کریں اور معاملہ دیکھیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق

اس کیس کی بنیاد ہی ہِل گئی اور ساری عمارت ہی منہدم ہو گئی، وکیل سلمان صفدر

یہ ہارڈ کور کرمنل کیس نہیں، وائٹ کالر کرائم بھی نہیں، اپنی نوعیت کا الگ کیس ہے،یہ ہائبرڈ قسم کا کیس ہے اور اس میں نئی عدالتی نظیر تیار ہو گی،چیف جسٹس عامر فاروق
 
Last edited by a moderator:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے نان فیورٹ تھا اسی لیے تین تین چار چار مہینے اپیلے نہیں سنتا تھا یہ جج
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)

Yeh chief justice sabse bara munafiq hae, jistaraha judge delawar bhonde andaaz se case chala raha tha to yehi chief justice tha jo baar baar osi se faisala karwa raha tha oor jistarah faisala sunaya tab thak bhi khamosh tha oor oske baad jistarah zukqarnain case chala raha tha oor sab report kar rahe the ke kis tarah ziadati ho rahi thi tab bhi khamosh tha.,,, he is a bastard judge!!!!