ملالہ یوسفزئی نے کس بات پر شوہر کو گھر چھوڑنے کی وارننگ دے دی؟

2malamalik.jpg

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور ان کے شوہر عصر ملک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس میں دونوں ایک دلچسپ کھیل کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ دونوں باری باری مستقبل کے کسی پلان سے متعلق سوال پوچھ کرایک گلاس کی جانب پین اچھال دیتے ہیں۔ پین گلاس کے اندر گرنے کا مطلب ہاں اور باہر گرنے کا مطلب نہ ہے۔

پہلا سوال ملالہ نے پوچھا "کیا مجھے جم جانا شروع کردینا چاہیے" اس سوال کا جواب جاننے کیلئے انہوں نے پین پھینکا تو وہ گلاس میں نہیں گیا۔ اس کے بعد انہوں نے سوال پوچھا " کیا عصر کو اپنی داڑھی منڈوا دینی چاہیے" اس سوال پر ملالہ نے پین گلاس کی طرف پھینکنے کی بجائے دوسری طرف پھینک دیا۔

https://twitter.com/x/status/1472347200319590403
اس کے بعد ملالہ نے اپنے شوہر سے کہا "وہ یہ نہیں کرسکتے، انہیں اس بات کی اجازت نہیں دی جاسکتی، اگر انہوں نے داڑھی منڈوائی توبہتر ہو گا کہ وہ گھر چھوڑ کر چلے جائیں، انہوں نے واضح کیا کہ وہ اپنے شوہر کو اس طرح نہیں دیکھنا چاہیں گی۔ "ملالہ یوسفزئی اور عصر ملک کی اس دلچسپ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ ان کے شوہر عصر ملک کہتے ہیں کہ کیا ہمیں پلے اسٹیشن خریدنا چاہیے؟ اس پر ان کا بھی نشانہ چوک جاتا۔ عصر ملک ملالہ کی جنوری میں شاپنگ کرنے سے متعلق پلان پوچھتے ہیں اور یہ نشانہ بھی چوک جاتا ہے۔

آخر میں ملالہ کہتی ہیں ۔ یہ بہت اہم ہے، جو لوگ یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں کیا انہیں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے ملالہ فنڈ میں حصہ ڈالنا چاہیے، یہ کہہ کر ملالہ نشانہ لگانے کی بجائے اٹھ کر پین گلاس میں ڈال دیتی ہیں۔
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
ے داڑھی منڈوائی توبہتر ہو گا کہ وہ گھر چھوڑ کر چلے جائیں
 
FSociety

Senator (1k+ posts)
She is trained by the best in how to deceive. Our nation will finally accept her since she is married to a Muslim guy. She started wearing the sheep cloths to hide the underneath wolf.
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
2malamalik.jpg

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور ان کے شوہر عصر ملک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس میں دونوں ایک دلچسپ کھیل کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ دونوں باری باری مستقبل کے کسی پلان سے متعلق سوال پوچھ کرایک گلاس کی جانب پین اچھال دیتے ہیں۔ پین گلاس کے اندر گرنے کا مطلب ہاں اور باہر گرنے کا مطلب نہ ہے۔

پہلا سوال ملالہ نے پوچھا "کیا مجھے جم جانا شروع کردینا چاہیے" اس سوال کا جواب جاننے کیلئے انہوں نے پین پھینکا تو وہ گلاس میں نہیں گیا۔ اس کے بعد انہوں نے سوال پوچھا " کیا عصر کو اپنی داڑھی منڈوا دینی چاہیے" اس سوال پر ملالہ نے پین گلاس کی طرف پھینکنے کی بجائے دوسری طرف پھینک دیا۔

https://twitter.com/x/status/1472347200319590403
اس کے بعد ملالہ نے اپنے شوہر سے کہا "وہ یہ نہیں کرسکتے، انہیں اس بات کی اجازت نہیں دی جاسکتی، اگر انہوں نے داڑھی منڈوائی توبہتر ہو گا کہ وہ گھر چھوڑ کر چلے جائیں، انہوں نے واضح کیا کہ وہ اپنے شوہر کو اس طرح نہیں دیکھنا چاہیں گی۔ "ملالہ یوسفزئی اور عصر ملک کی اس دلچسپ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ ان کے شوہر عصر ملک کہتے ہیں کہ کیا ہمیں پلے اسٹیشن خریدنا چاہیے؟ اس پر ان کا بھی نشانہ چوک جاتا۔ عصر ملک ملالہ کی جنوری میں شاپنگ کرنے سے متعلق پلان پوچھتے ہیں اور یہ نشانہ بھی چوک جاتا ہے۔

آخر میں ملالہ کہتی ہیں ۔ یہ بہت اہم ہے، جو لوگ یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں کیا انہیں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے ملالہ فنڈ میں حصہ ڈالنا چاہیے، یہ کہہ کر ملالہ نشانہ لگانے کی بجائے اٹھ کر پین گلاس میں ڈال دیتی ہیں۔
اچھی بات ہے ، دونوں میاں بیوی دوستوں کی طرح ہیں ، الله خوش رکھے
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

Ghar choor kay chalay jain ! Acha to Malik sahib Ghar Damad hain..
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
لڑکیوں کی تعلیم کے لیے قائم کیا گیا ملالا فنڈ بلکل فراڈ ہے..
آج تک کبھی کسی کو بھی ایک آنہ بھی نہیں ملا ...ہاں شائد
ملالا نے یہ فنڈ اپنی لڑکی کے لیے بچا کر رکھا ہو….جو ابھی
پیدا ہونی ہیں…….ہاہاہا اب اس میں کیا ?
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
لعنت طالبان پر جنہوں نے اسے گولی مار کر ہمارے لیے مصیبت بنا دیا - کب جان چھوٹے گی اس منحوس سے
 
Back
Top