ملازم کی ضمانت ناقابل قبول،عدالت نے عمران خان کے مچلکے مسترد کر دیے

16imrankhanashshhshhshs.jpg

کل کو اگر عمران خان عدالت میں پیش نہ ہوئے تو کیا تم ذمہ داری لو گے؟: عدالت کا استفسار

9 مئی (یوم سیاہ) کے دن کور کمانڈر ہائوس لاہور (جناح ہائوس) اور عسکری ٹاور حملہ کیس سمیت 3 مقدموں کی آج انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے ان کے گھر کا خاکروب شیروز ضمانتی بن کر عدالت میں پیش ہو گیا۔

عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران خاکروب شیروز کے عمران خان کے ضمانتی بن کر پیش ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔

ذرائع کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے ضمانتی ان کے گھر کے خاکروب شیروزنے کہا کہ عدالت کی طرف سے ضمانتی مچلکوں کی جو رقم طلب کی گئی ہے وہ نقد دینے کو تیار ہیں۔ عدالت نے ضمانتی شیروز سے استفسار کرتے ہوئے پوچھا کہ تم کرتے کیا ہو؟ جس پر ضمانتی شیروز نے عدالت کو جواب دیا کہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر پر خاکروب ہوں۔

عدالت نے ضمانتی شیروز سے استفسار کیا کہ یہ مچلکے میں کیسے منظور کر لوں؟ کل کو اگر عمران خان عدالت میں پیش نہ ہوئے تو کیا تم ذمہ داری لو گے؟ عمران خان کی ذمہ داری لینے کے سوال پر ضمانتی خاموش ہو گیا، ضمانتی شیروز کے ذمہ داری نہ اٹھانے پر عمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کر دیئے گئے۔ عدالت کی طرف سے عمران خان کو 3 مقدموں میں ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا تھا۔

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ان کے خلاف کور کمانڈر ہائوس لاہور (جناح ہائوس) اور عسکری ٹاور حملہ کیس سمیت 3 مقدموں میں ضمانت کے لیے ایک، ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔ ضمانتی شیروز 96/23 سرور روڈ، 1271/23 گلبرگ اور 768/23 شادمان کے تھانوں میں درج مقدمات کیلئے ضمانتی مچلکے جمع کروانے آیا تھا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
کل کو اگر عمران خان عدالت میں پیش نہ ہوئے تو کیا تم ذمہ داری لو گے؟: عدالت کا استفسار

ملازم کے وکیل کو جوابا" کہنا چاہتے تھا کہ چلو یہ تو ملازم ہے ۔۔یہاں تو ملک کا وزیر اعظم ایک مفرور کا ضمانتی ہے تو اسے تو کسی نے ابھی تک کسی نے یاد تک نہیں کیا۔۔
عمران تو پھر بھی پاکستان میں موجود ہے ۔
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
ملازم کے وکیل کو جوابا" کہنا چاہتے تھا کہ چلو یہ تو ملازم ہے ۔۔یہاں تو ملک کا وزیر اعظم ایک مفرور کا ضمانتی ہے تو اسے تو کسی نے ابھی تک کسی نے یاد تک نہیں کیا۔۔
عمران تو پھر بھی پاکستان میں موجود ہے ۔

Hamari incocent judiciary akhir kisi reason sy hi 139 number pr ha.....
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Hamari incocent judiciary akhir kisi reason sy hi 139 number pr ha.....

مجھے تو یہ 139 نمبر پر نہیں 1390 نمبر سے بھی نیچے کی لگتی یے۔۔بے غیرت اور بیشرم۔۔

یہ افغانستان یا ایران سے چند ہزار بندے آ کے اتنے بڑے ہندوستان پہ اسلئے اتنی آسانی قبضہ نہیں کرتے تھے کیونکہ انمیں غیرت ہے نا بہادری اور شرم تو قریب قریب سے بھی نہیں گزری ۔۔
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

یہ دنیا جائے عبرت ہے بابا​

کیسی بلندی،کیسی پستی​

نیازی کا ضمانتی شیرو چوہڑا​

کہاں مر گئے یہ سب​

شاہ محمود قریشی​

اسد عمر​

فوادچوہدری​

حماد اظہر​

پرویز خٹک​

امین گنڈا پور​

علیمہ خان​

بشری' بی بی​

شیریں مزاری​

Nice2MU

President (40k+ posts)

یہ دنیا جائے عبرت ہے بابا​

کیسی بلندی،کیسی پستی​

نیازی کا ضمانتی شیرو چوہڑا​

کہاں مر گئے یہ سب​

شاہ محمود قریشی​

اسد عمر​

فوادچوہدری​

حماد اظہر​

پرویز خٹک​

امین گنڈا پور​

علیمہ خان​

بشری' بی بی​

شیریں مزاری​

اپنی بگھوڑی باجی کا نام نہیں لکھا ؟
 
shehzadakram

MPA (400+ posts)

Asked Showbaaz for guarantying on Nawaz ?

What kind of country live the people of Pakistan.
Begherato utho aur jung karo is harami army ke sath!
Jab sare nikalo ge to in ki maan ka nachra, je buzdil log hein jhinon ne jangeen siraf aur siraf hari hein
!

sab ko to uthwa lia he khakrobe hee bacha he

مجھے تو یہ 139 نمبر پر نہیں 1390 نمبر سے بھی نیچے کی لگتی یے۔۔بے غیرت اور بیشرم۔۔

یہ افغانستان یا ایران سے چند ہزار بندے آ کے اتنے بڑے ہندوستان پہ اسلئے اتنی آسانی قبضہ نہیں کرتے تھے کیونکہ انمیں غیرت ہے نا بہادری اور شرم تو قریب قریب سے بھی نہیں گزری ۔۔

Kia zamanat dainay kay liay grade 18 ka officer hona zaroori hay? Khakrob insaan naheen? BC

یہ دنیا جائے عبرت ہے بابا​

کیسی بلندی،کیسی پستی​

نیازی کا ضمانتی شیرو چوہڑا​

کہاں مر گئے یہ سب​

شاہ محمود قریشی​

اسد عمر​

فوادچوہدری​

حماد اظہر​

پرویز خٹک​

امین گنڈا پور​

علیمہ خان​

بشری' بی بی​

شیریں مزاری​

https://twitter.com/x/status/1662160599680430080
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
مجھے تو یہ 139 نمبر پر نہیں 1390 نمبر سے بھی نیچے کی لگتی یے۔۔بے غیرت اور بیشرم۔۔

یہ افغانستان یا ایران سے چند ہزار بندے آ کے اتنے بڑے ہندوستان پہ اسلئے اتنی آسانی قبضہ نہیں کرتے تھے کیونکہ انمیں غیرت ہے نا بہادری اور شرم تو قریب قریب سے بھی نہیں گزری ۔۔

یہ چند ہزار افغانی اپنے ہمراہ چینختی ہوئی بھابھیاں بھی لایا کرتے- برصغیر کے لوگ وضع دار ،امن پسند تھے خواتین کا احترام کرتے تھے وہ بھی چینختی ہوئیں​

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ملازم کے وکیل کو جوابا" کہنا چاہتے تھا کہ چلو یہ تو ملازم ہے ۔۔یہاں تو ملک کا وزیر اعظم ایک مفرور کا ضمانتی ہے تو اسے تو کسی نے ابھی تک کسی نے یاد تک نہیں کیا۔۔
عمران تو پھر بھی پاکستان میں موجود ہے ۔
اپنی بگھوڑی باجی کا نام نہیں لکھا ؟
اپنی بگھوڑی باجی کا نام نہیں لکھا ؟

یہ دنیا جائے عبرت ہے بابا​

کیسی بلندی،کیسی پستی​

نیازی کا ضمانتی شیرو چوہڑا​

کہاں مر گئے یہ سب​

شاہ محمود قریشی​

اسد عمر​

فوادچوہدری​

حماد اظہر​

پرویز خٹک​

امین گنڈا پور​

علیمہ خان​

بشری' بی بی​

شیریں مزاری​

Kia zamanat dainay kay liay grade 18 ka officer hona zaroori hay? Khakrob insaan naheen? BC
چوڑھے کا ضمانتی چوڑھا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

یہ چند ہزار افغانی اپنے ہمراہ چینختی ہوئی بھابھیاں بھی لایا کرتے- برصغیر کے لوگ وضع دار ،امن پسند تھے خواتین کا احترام کرتے تھے وہ بھی چینختی ہوئیں​

بس کر دے گٹرزدہ پٹواری ۔۔ بگھوڑی کا نام لکھنا بھول گئے تھے اسلیے یاد کرایا۔۔ اسلیے اپنی خاندانی پس منظر دیکھانے کی ضرورت نہیں ۔۔
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
مجھے اپنی فوج سے پیار ہے۔
"آپ نے جو عہد کیا ہے وہ بہت معنی رکھتا ہے اور قابل تعریف ہے" کیونکہ آپ نے آدھی رات کے بعد ہمارے گھر پر چھاپہ مارا اور ہماری پرائیویسی چھین لی، ہماری ماں، بہن، بیٹی اور خواتین کے ساتھ زیادتی کی دھمکی دی۔
"ہمارے ملک اور اس کے شہریوں کے ساتھ آپ کی بربریت کا شکریہ" اور آپ جو بھی غیر قانونی، غیر آئینی سرگرمیاں کر رہے ہیں۔
"اپنی لالچ کو پوری طرح پورا کرنے کے لیے آپ ہم سے جو عظیم قربانیاں لے رہے ہیں اس کا تہہ دل سے شکریہ۔"
"آپ اپنے کردار کی کمزوری، قوم سے غداری کے لیے ہر روز شکریہ کے مستحق ہیں۔"

مجھے اپنی فوج سے پیار ہے۔​