مفتی تقی کی اسٹیبلشمنٹ ،سیاسی رہنماؤں کو ملک میں لگی آگ ملکر بجھانے کی اپیل

mufti-taqiaa.jpg

ملک میں جاری سیاسی محاذ آرائی، سیاسی جماعتوں کے آپسی اختلافات پرمفتی تقی عثمانی بول پڑے۔۔ فوج عدلیہ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو سرجوڑ کرملک بچانے کا مشورہ دیدیا

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے لکھا کہ اگر کسی گھر کے لوگ آپس میں لڑ رہے ہوں اور گھر میں آگ لگ جائے توکیا اس وقت یہ بحث کی جائیگی کہ آگ کس نے لگائی یا واحد راستہ یہ ہوگا کہ سب ملکر آگ بجھائیں؟

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ بحران کا حل صرف یہی ہے کہ تمام جماعتیں اور ادارے منافرت اور دشمنی کے بجائے سرجوڑکرملک کوبچائیں
https://twitter.com/x/status/1642270297326755840
مفتی تقی عثمانی نے مزید کہا کہ قرآن کریم فرماتاہے کہ "تمام مسلمان آپس میں بھائی ہیں اس لئے اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کراو اوراللہ سے ڈرو تاکہ تمھارےساتھ رحمت کامعاملہ کیا جائے " عوام اور بااثرحضرات کافرض ہے کہ وہ اس قرآنی حکم پرعمل کرکے رھنماوں کو ساتھ بٹھانے کی بھرپور کوشش کریں

انہوں نے مزید کہا کہ فوج اور عدلیہ کو یقیناً سیاست میں دخل نہیں دینا چاھئے لیکن ایسے سنگین حالات میں جماعتوں کو ساتھ بٹھا کر غیرجانب داری سے خالص ملک کے مفاد اور قومی سلامتی کے لئے مسئلے کاحل نکالنا انکا فرض بنتا ہے اللہ تعالی اسکی توفیق عطا فرمائے ۔
https://twitter.com/x/status/1642270306466250752
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

گرچہ مفتی تقی عثمانی صاحب اور انکے پائے کے جید علماء کو اب میدان میں آ کر حالات کو سنبھالا دینے میں مدد دینی چاہیے لیکن جو جرنیل اور سیاسی غنڈے سپریم کورٹ کو عزت دینے کے روادار نہیں ہیں تو وہ محترم عثمانی صاحب کی بات بھلا کیا سنیں گے ؟؟؟
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Aag to ghurbat ki he jo pdm ki wajah se he. Ulmae haq hote to kehte ke hakumat ke mujrimon ko astifa dena chahye aur jail ja ker apni saza bhugatni chahye.
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

گرچہ مفتی تقی عثمانی صاحب اور انکے پائے کے جید علماء کو اب میدان میں آ کر حالات کو سنبھالا دینے میں مدد دینی چاہیے لیکن جو جرنیل اور سیاسی غنڈے سپریم کورٹ کو عزت دینے کے روادار نہیں ہیں تو وہ محترم عثمانی صاحب کی بات بھلا کیا سنیں گے ؟؟؟
عثمانی صاحب انتہائی اچھے آدمی ہیں ،مگر یہاں ان کی مثال تھوڑی،مناسب نہیں ہے ،گھر میں آگ اگر لیک سلنڈر جو کے نون لیگ ہیں ،جب تک ان کی لیکج کو روکا نہ گیا آگ کیسے رک سکتی ہے ،عمران خان اور عوام جو گھر (پاکستان کے اصل رہائشی ہیں ) ،ان سلنڈروں کو بند کرنے کا کہ رہے ہیں تو کون ہے جو ایسے کرنے سے روک رہا ہے ،یہاں کوئی عالم ہو یا عام آدمی بات حقائق پر مبنی کرنی چاہیے چاہے اسکے لیے ،دنیاوی نقصان کا خدشہ کیوں نہ ہو ،یہاں سمجھ سب کو ہے کے آگ پھیلانے والے لیک سلنڈر کون ہیں وہ مفتی صاحب کو نظر انداز نہیں کرنے چاہیے
 
حضور یہی بات تو گنہگار نے سلیس اردو میں عرض کی ہے . آپ تھوڑے سائنٹفک انداز میں وہی بات کر رہے ہیں
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)

گرچہ مفتی تقی عثمانی صاحب اور انکے پائے کے جید علماء کو اب میدان میں آ کر حالات کو سنبھالا دینے میں مدد دینی چاہیے لیکن جو جرنیل اور سیاسی غنڈے سپریم کورٹ کو عزت دینے کے روادار نہیں ہیں تو وہ محترم عثمانی صاحب کی بات بھلا کیا سنیں گے ؟؟؟
عدلیہ کو یقیناً سیاست میں دخل نہیں دینا چاھئے
sir he has also been well exposed for the past 12 months
 
Pak_1

MPA (400+ posts)
aab yea kia baat hui , jang haq or batil ke hy, choor or mahafiz kia aik saath mil baith kr baat karain gy kia krna hy,

aise leyain kehta hoon, Pakistan ky doobnay ki asal wajah yea he loog hain, ain ko chayea jihad ka ailan karain , ain ko nahi maloon yea nawaz shahabaz maryam zardari fazal ur rahamn suub choor corrupt mafia hain jo ghadar e Pakistan or ghadar e Islam bhe hain

ain suub ko sirf apnay firqay ki parwah hy aise leyain koi jihad wagaira ka naam nahi layta or na Islam ko nafiz krnay ka kaha jata hy

sirf aik Dr Israr Ahmed hain jin ho nay yea baat kre
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
All the molvi's coming out of the woodwork when the corrupt status quo is threatened. Where was he when innocent civilians were being gassed and killed by police for simply protesting? Why was he quite when journalists and PTI workers were being abducted and beaten in police or ISI custody??
 
Citizen X

President (40k+ posts)

گرچہ مفتی تقی عثمانی صاحب اور انکے پائے کے جید علماء کو اب میدان میں آ کر حالات کو سنبھالا دینے میں مدد دینی چاہیے لیکن جو جرنیل اور سیاسی غنڈے سپریم کورٹ کو عزت دینے کے روادار نہیں ہیں تو وہ محترم عثمانی صاحب کی بات بھلا کیا سنیں گے ؟؟؟
Dr Saab ki hogaya hai. Hun moulviyaan nu kiss kum te laa rahe ho. Phele ghat gund phelya eh in moulviyan ne.

Jis ka kaam us ko saajay, politics for leaders and politicians not generals and priests.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Dr Saab ki hogaya hai. Hun moulviyaan nu kiss kum te laa rahe ho. Phele ghat gund phelya eh in moulviyan ne.

Jis ka kaam us ko saajay, politics for leaders and politicians not generals and priests.

🤣 🤣 🤣 🤣 🤣
استاد جی مٹھ رکھو مٹھ . ساڈے بیان نوں سیاق و سباق توں ہٹ کے سیاست پی کے والیاں نے چھاپ دتا اے
🤣 🤣 🤣 🤣 🤣