"مفتاح اسماعیل کو کیا کوکومو بیچنے کے لئے وزیر خزانہ رکھا ہواہے؟"

maryam1u1u1.jpg

مریم نواز کی جانب سے مریم اورنگزیب کا دفاع سوشل میڈٰیا پر زیر بحث

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے وفاقی وزیر اطلاعات کا دفاع سوشل میڈیا پر وائرل جس پر بہت سی صحافتی برادری اس پر تنقید کرتی نظر آرہی ہے

مریم نواز کا ایک کلپ جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا اس میں ایک صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ ہر عدالتی پیشی پر وزیر اطلاعات سرکاری پروٹو کول کے ساتھ آپ کے ساتھ کیوں آتی ہیں جب کہ انکو اپنی وزارت سنبھالنی چاہیے
https://twitter.com/x/status/1535000292743577600
جس پر مریم نواز سوال کا جواب دینے کے بجائے مریم اورنگزیب کے کام پر وضاحتیں دیتی نظر آئیں،جس پر سوشل میڈیا صارفین سمیت صحافتی برادری مریم نواز پر طنزیہ وار کرتے اور تنقید کرتے دکھائی دئیے۔ ان کا کہناکہ وزیراطلاعات کا بجٹ سے کیا تعلق؟ اگر وزیراطلاعات نے بجٹ بنانا ہے تو وزیرخزانہ کس مرض کی دوا ہے؟

بعض سوشل میڈیا صارفین نے طنز کیا کہ بجٹ دیکھ کر لگ رہا ہے کہ یہ بجٹ مفتاح اسماعیل نے نہیں مریم اورنگزیب نے بنایا ہے۔

ایک صحافی فیاض راجہ کا کہنا تھا کہ مسلسل 6 گھنٹے تک بجٹ دستاویز کا مطالعہ کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ مریم نواز نے درست کہا واقعی مریم اورنگزیب نے رات 2 بجے تک دفتر میں بیٹھ کر بجٹ بنایا ہے۔ کاش وہ بجٹ بنانے سے پہلے اٹھ جاتی تو شایدعوام کو کچھ ریلیف مل جاتا
https://twitter.com/x/status/1535387033203625984
صحافی ملیحہ ہاشمی نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ مریم اورنگزیب نے رات 2 بجے تک دفتر میں بیٹھ کر بجٹ بنایا ہے۔وزیر اطلاعات کا کیا تعلق بجٹ بنانےسے؟

انہوں نے طنز کرتے ہوئے مزید کہا کہ مجھےبجٹ دیکھ کر شک ہوا کہ کوئی سمجھدار وزیر خزانہ اتنا زیادہ ٹیکس اور اتنی مہنگائی نہیں کر سکتا۔ مفتاح اسماعیل قوم کو بتائیں کہ انہوں نےبجٹ کیوں نہیں بنایا؟
https://twitter.com/x/status/1535346766853316609
فرمان اللہ کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے مطابق مریم اورنگزیب نے رات دو دو بجے تک بجٹ پر کام کیا ہے دنیا میں ایسا کونسا ملک ہے جہاں ملکی بجٹ وزیر اطلاعات بناتا ہے اور یہ مان لیں کہ بندر کے ہاتھ میں آپ نے ماچس دے دی ہے
https://twitter.com/x/status/1535513506719715328
علی سلمان علوی کا کہنا تھا کہ بجٹ مریم اورنگزیب بنا رہی ہے تو مفتاح اسماعیل کو صرف کوکومو بیچنے کے لئے وزیر خزانہ رکھا ہوا ہے نوسربازو؟
https://twitter.com/x/status/1535210537264369664
ایک صارف کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس بار بجٹ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بنایا ہے وہ بھی رات کے دو دو بجے تک بیٹھ کر، قیامت کی نشانیاں ہیں
https://twitter.com/x/status/1535236971874099202
ایک صارف نے یہ بھی لکھا کہ کس حیثیت سے مریم اورنگزیب نے بجٹ بنایا ؟ نام نہاد وزیر اطلاعات کا بجٹ جیسے سنجیدہ معاملے سے کیا تعلق ؟ مجھےبجٹ دیکھ کر شک ہوا کہ کوئی سمجھدار وزیر خزانہ اتنا زیادہ ٹیکس اور اتنی مہنگائی نہیں کر سکتا مفتاح اسماعیل قوم کو بتائیں کہ انہوں نےبجٹ کیوں نہیں بنایا ؟
https://twitter.com/x/status/1535586515623022593
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
مریم اورنگزیب رات 2 بجے تک بجٹ پہ کام کرتی رہی۔ مریم نواز
شہباز شریف ساری ساری رات قوم کے لیئے جاگتے ہیں میں گواہ ہوں ۔
مریم اورنگزیب
اور کتنا اوورٹائم لگوانا ہے۔ کم لوڈ ڈالو گرمی بہت ہے ڈڈو چارجر پٹاخہ بھی مار سکتا ہے۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سارے درباری چاہے وزیر ہوں یا مشیر ان کا کاپ شریفوں کے ٹٹے اٹھانا ہے۔ اب مریم کا کیا اٹھاتے ہیں اس کا مجھے نہیں پتہ
 

Back
Top