مفاد پرستوں کوپروپیگنڈہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ترجمان حکومت پنجاب

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1778819572398780705
پنجاب حکومت نے بہاولنگر واقعہ پر انکوائری کے لئے جوائنٹ انکوائری ٹیم قائم کردی ،ترجمان حکومت پنجاب

بہاولنگر واقعہ افسوسناک ہے اور پنجاب حکومت نے اس واقعے کے حقائق جاننے اور ذمہ داری کا تعین کرنے کے لیے محکمہ داخلہ کے ساتھ دیگر سیکیورٹی اداروں پر مشتمل جوائنٹ انکوائری ٹیم تشکیل دی ہے،ترجمان حکومت پنجاب

مفاد پرستوں کو پاکستان کی خدمت کرنے والی تمام فورسز کے درمیان موجود اتحاد اور تعاون کے جذبے کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ترجمان حکومت پنجاب
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بلکل نہیں، انہیں ان کے گھروں کو گھس کر سبق سیکھایا جائے
GK-hmFGX0AYiStI

GK-hy8jXkAAm-10

GK-iBkrWYAAEdMr
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

مفاد پرستوں کوپروپیگنڈہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ترجمان حکومت پنجاب​

To phir police aur fauj propaganda kyun ker rahi hai?
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1778819572398780705
پنجاب حکومت نے بہاولنگر واقعہ پر انکوائری کے لئے جوائنٹ انکوائری ٹیم قائم کردی ،ترجمان حکومت پنجاب

بہاولنگر واقعہ افسوسناک ہے اور پنجاب حکومت نے اس واقعے کے حقائق جاننے اور ذمہ داری کا تعین کرنے کے لیے محکمہ داخلہ کے ساتھ دیگر سیکیورٹی اداروں پر مشتمل جوائنٹ انکوائری ٹیم تشکیل دی ہے،ترجمان حکومت پنجاب

مفاد پرستوں کو پاکستان کی خدمت کرنے والی تمام فورسز کے درمیان موجود اتحاد اور تعاون کے جذبے کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ترجمان حکومت پنجاب
ہاں ، اتحاد تو بڑا ہے۔ کُتا اور سور جتنا بھی لڑ لیں ، پانی تو ایک ہی جوہڑ سے پیتے ہیں
 
Back
Top