ڈیلی میل کے صحافی ڈیوڈ روز کا ٹوئٹ: کہتے ہیں پاکستانی میڈیا ناظرین کو کل کی خبر کے بارے میں کنفیوژ ( سیدھا مطلب جھوٹ ) کررہا ہے کہ معافی مانگ لی اس طرح کی کوئی چیز نہیں صرف ایک حصہ کی جس میں نیب کا ذکر تھا کہ اس نے اس معاملے پر کارروائی کی یا نہیں اس حوالے سے وضاحت کی گئی ہے
ڈیوڈ روز کہتے ہیں “ڈیلی میل نے صرف ایک معاملے پر معذرت کی کہ “نیب نے شہباز شریف پر DFID کی امداد میں چوری کا الزام نہیں لگایا” ہم یہ چھاپنے پر معذرت خواہ ہیں، کرپشن، منی لانڈرنگ اور ٹی ٹیز وغیرہ کے الزامات اپنی جگہ موجود ہیں”
انکے مطابق شریف خاندان نے ڈیلی میل سے عدالت کے باہر سیٹلمنٹ یعنی مُک مُکا کر لیا ہے اور ڈیلی میل کو پیسے دے کر کیس ختم کر دیا ہے ۔
برطانوی صحافی ڈیوڈروز کا ٹوئٹ
جاری کردہ معافی نامہ صرف ایک نکتے پر محیط ہے، برطانوی صحافی ڈیوڈروز کا ٹوئٹ
نیب نے امدادی رقم چوری کرنےکا الزام اس وقت نہیں لگایا جب وہ وزیر اعلیٰ تھے،ڈیوڈ روز
اخبار نے مضمون میں دیگر الزامات کے لیے معذرت نہیں کی ہے