معاشی بحران: حکومت کا دوست ممالک سے مدد کی اپیل کرنے کا فیصلہ

shehbaz-saha.jpg

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان براہ راست قرض کے معاملے پر گزشتہ روز مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ وزارت خزانہ اور دفترخارجہ کے امریکا اور دیگر ممالک سے رابطوں میں پیشرفت ہوئی ہے، جس کے بعد اب وزیر خارجہ و وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی مشکل شرائط پر دوست ممالک سے مدد کی درخواست کی ہے۔

گزشتہ روز مذاکرات میں وقفے وقفے سے وزیرخزانہ بھی شریک ہوئے جب کہ مذاکرات میں رواں سال بیرونی فنانسگ 7 ارب ڈالرکے بجائے 6 ارب ڈالر کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔

ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ چین سے 2 ارب ڈالر رول اوور کرنے پر بھی بات ہوئی ہے اور چین کی طرف سے 80 کروڑ بھی جلد ملنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف حکام ترمیم شدہ ایم ای ایف پی پر بات کرچکے ہیں، اگلے دو روز میں وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف ترمیم شدہ ایم ای ایف پی تیارکریں گے، نئی ایم ای ایف پی میں گردشی قرض میں کمی کا شیڈول شامل کرنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب وزارت خزانہ نے ایک مرتبہ پھر آئندہ دو روز میں اسٹاف لیول معاہدے کے لیے امید ظاہر کی ہے۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Bhenchudo Jo tumara loot ka mal swiss or na jane kahan kahan par pra hai Woh wapis is mulk mein lao To kisi ke agey bheek mangney ki load nahi
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
میں مانگنے نہیں آیا

لیکن مجبوری ہے

اللّٰہ کے نام پہ جھولی بھر دے

مولیٰ کے نام پہ جھولی بھر دے
 

unknown force

Politcal Worker (100+ posts)
insha'Allah in haramion ko aik phooti kaudhi tak Nahin milay gi, aur insha'Allah IMF mein qarza Nahin de ga, awaam Tu pehlay hi rul rahay hein, insha'Allah is mulk mein khooni inqalab aye ga
 

Back
Top