پاکستان میں عملاً قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے، ڈکٹیٹر شپ سے بھی آج پاکستان میں بدترین حالات ہیں، مشرف کی ڈکٹیٹر شپ میں بھی ٹی وی چینلز پر اتنی پابندیاں نہیں تھیں، جتنی آج ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1918618562534453657
پیکا ایکٹ کالا قانون ہے اسے قانون کہنا ہی آئین کی خلاف ورزی ہے بدقسمتی سے موجودہ پارلیمینٹ میں عدلیہ کا دفاع کرنے والا کوئی موجود نہیں ہے ہم احتجاج کر سکتے ہیں سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں اور ہم کیا کر سکتے ہیں ہماری شنوائی نہیں ہو رہی۔
https://twitter.com/x/status/1918621419484729353 https://twitter.com/x/status/1918661843741970878

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/zHLcWcSz/Asad-Qaiser-3.jpg
Last edited: