boss
Senator (1k+ posts)
مشرف کی بیماری پر نون لیگ کے ٹٹو کیسے اچھل کود کیا کرتے تھے
مثلا
پاکستان کے قانون میں ایسی کوئی گنجائش نہیں کہ کوئی ملزم کو علاج کے لیے باہر بھیجا جائے
پرویز رشید
یہ انوکھا لاڈلہ نہیں ہے، اسے باہر بھیجا جائے،پاکستان کی جیلوں میں ہزاروں لوگوں کو دل کی بیماریاں ہیں کی سب کو باہر بھیج دیا جائے علاج کے لیے۔ ہماری جماعت کو لوگوں نے مینڈیڈیٹ مجرموں کو پکڑنے کے لیے دیا ہے چھوڑنے کے لیے نہیں دیا، پرویز مشرف اب مرد کے بچے بنیں مرد کے اور مقابلہ کریں
خواجہ پرائز بانڈ
جنرل مشرف کے ٹیم اور ووکلا پاکستان میں بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں
، اگر جنرل مشرف اس ملک سے باہر چلا جاتا ہے تو میں سیاست سے استعفی دے دوں گا
ارسطو اعلی احسن اقبال
جس کسی نے بھی پاکستان کے آئین کو توڑا ہے اسے قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے
بھگوڑا شریف
اور
پھر سب نے دیکھا کہ نون لیگ نے خود ہی مشرف کو باہر جانے کی اجازت بھی دی
مکافاتِ عمل ہے آج وہی نون لیگ نواز بھگوڑے کی بیماری کو کیسے ڈیفنڈ کرتی ہے
?