بھونکنا انکا پیشہ ہے شیرو کا کام ہی یہی ہے۔ کچھ بھی کر دیں ان نیآزیوں کو اس دن بات سمجھ میں آئے جب انھیں حکومت سے کک آوٹ کیا جائے گا۔ بیچارے عقل سے فارغ گدھےمیں تو اس کی سپورٹ نہیں کررہا صرف بیمار بندے کو مذاق کرنے پر انہیں ڈانٹ رہا ہوں ، نسوارئیے کیوں اسطرح کی پوسٹس کررہے ہیں جیسے یہ بخشے جائیں گے اور باقی نہیں؟
ان کی انہی باتوں کی وجہ سے میں صرف انہیں آئینہ دکھاتا رہتا ہوں کسی کی سپورٹ نہیں کرتا پچھلے دنوں شہباز شریف کی بیک بون پرابلم پر مزاق اڑا رہے تھے تو مجھے مجبورا عمران خان کی سٹیج سے گر کر کمر زخمی ہونے کے بعد کی تصاویر دکھانی پڑیں تھیں جو بہت ہی دردناک اور عبرتناک تھیں تب یہ بھونکنا بند ہوے تھے