اسلامی تعلیمات سے نا آشنا،یا سیاسی بغض کے ماروں نےاس عمل کو بھی اپنی سیاسی دکان چمکانے کے لئے استعمال کرنا چاہا ہے۔حالانکہ اس کی کوئی ممانعت نہیں۔اس کے لئے آپ کو فتوے ہی کی ضرورت ہے تو یہ لیجئے پیش خدمت ہےwhere are Fatwa'baaz Mullahas?
Haraam khore fazloo diesel Munafiq , Black mailer Islam frosh Double GAY ki tashreef mai laikin jooton smait namaaz parhnay mai koi harj nahiwhere are Fatwa'baaz Mullahas?
dimagh apka kam karta hai? jootay saaf hain? itna budda hokay bi nimaz ke basic adab ka pata nhi.. sirf ye nhi lot of others doesn,t know about nimaz and they pretend like to be a muslim.. pakistan bohat khatarnak mor par kara hai.. Allah ham par reham kare aur inn munafiqoo ki jangal se hamain nijat day. Ameenقطع نظر مشاہداللہ کے دیگر اعمال (کرتوت) کے کم از کم اس معاملے میں مجھے مشاہداللہ کے اس عمل پر کوئی اعتراض نہیں
کیونکہ
اگر جوتے صاف ہیں تو جوتوں سمیت نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں بلکہ سنت رسول ہے۔
جوتوں سمیت نماز پڑھنے میں کسی قسم کی کوئی قباحت نہیں ہے
ایک دفعہ حضور صل اللہ علیہ وسلم مسسجد نبوی میں نماز پڑھا رہے تھے کہ دوران نماز انہوں نے اپنے جوتے اتار دئے۔ ان کو دیکھ کر صحابہ کرام نے بھی جوتے اتار دئے- نماز ختم کرکے نبم اکرم نے صحابہ سے پوچھا تم لوگوں نے جوتے کیوں اتارے تو صحابہ نے جواب دیا کہ آپ کو دیکھ کر- اس پر بنی اکرم نے فرمایا کہ مجھے تو جبرئل نے آکر بتایا تھا کہ میرے جوتوں پر نجاست لگی ہے- تم لوگوں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں تھی- اگر جوتوں پر نجاست نہ لگی ہو تو جوتے پہن کر نماز پڑھی جاسکتی ہے- جوتے لازمی اتارنے کا رواج سلطنت عثمانیہ کے دور سے شروع ہوا تھا- اس سے پہلے مسلمان عام طور پر جوتے پہن کر ہی نماز پڑھتے تھے، مساجد میں بھی
پھٹواریوں کے آقا اگر کپڑے اتار کر نماز پڑھ لیں تو پھٹواری اس کے حق میں بھی دلیل لے آئیں گے،۔
ہمارے آقا تو حضور صل اللہ علیہ وسلم ہیں- آپ کس کی اتباع کرتے ہیں
سیاست میں چھتر پڑنے پر مذہب کو ڈھال بنا لیتے ہو
کبھی گدھے کو باپ بنا لیتے ہو، کبھی اس کا گوشت کھا لیتے ہو
خدا گواہ ہے میں نے کبھی عمران کو باپ نہیں کہا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|