PMLN will send their patwaris to India and get training in target killing. History is repeating with what Altaf did to create a black tiger forceکہا جاتا ہے کہ شیر جوانوں کے پیسے بھی دییے جائیں گیں اور خاص تربیت بھی دی جائے گی یہ تربیت کیا ہوسکتی ہے اس پر تجسس جاری ہے ں کیونکہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ان کو مریم کے آنے خاص پر ڈانس کی پریکٹس سیکھائی جائے گی کہ جب مریم آئے تو انہوں نے کس طرح صفدر اعوان کی طرح پھدک پھدک کے دیکھانا ہے اور پھر بریانی کھانیں کی محارت بھی سیکھائی جائے گی اور ہاں بیان دے کر مکرنے کی پریکٹس بھی کروائی جائے گی جس میں ان کو اس قدر ماہر کیا جائے گا کہ بس ہر کوئی دیکھتا رہ جائے اس کا م میں ان کو سپشل ڈڈو چارجر کے زہر نگرانی رکھا جائے گا وہ ان کو طرح طرح کے منہ بنانے کے لیے بھی ٹرین کریں گیں آج تک جس طرح انہوں نے طرح طرح کی شکلیں بنا کر یہ کام انجام دیا ہے ان ہی کا خاصہ اور ہاں رات تنظم سازی بھی سیکھائی جائے گی لیکن وہ ایسی ہو گی یہ پکڑے نہ جائیں ۔۔۔ اس کے ساتھ جو نسل در نسل پٹواری ہیں انہیں ان سے اسپیشل لیکچر دلوائیں جائیں گیں جن کاموضوع ہو گا غلام ابن غلام کیسے بنا جاتا ہے آخر میں میاں صاحب بھی بتائیں گیں پلیٹ لیٹس کا بہانہ کیسے کیا جاتا ہے اور پھر ملک سے کیسے فرار ہوا جاتا ہے
If this is true ...its a creation of a personal malasia, instead of apolitical volunteer force...Police must take action against it...its a violation of law of Pakistan...پٹواری فورس کے حلف نامے میں صرف ایک ہی بات ہے کہ "مریم نواز کے فیصلے یا بیان پہ سوال نہیں اٹھانا، سر جھکا کے گدھوں کی طرح میرے پیچھے چلنا ہے"
?
![]()
مسلم لیگ نون کے بیانیہ کو انہی کا ایک ووٹر عزت دیتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کر رہا ہے
?
https://twitter.com/x/status/1322926224700747787
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|