boss
Senator (1k+ posts)
پٹواری فورس کے حلف نامے میں صرف ایک ہی بات ہے کہ "مریم نواز کے فیصلے یا بیان پہ سوال نہیں اٹھانا، سر جھکا کے گدھوں کی طرح میرے پیچھے چلنا ہے"
?
?
sher jawam din raat khalaa ko uchalainمریم بھگوڑی کے تنظیم ساز
?
whoever signs this paper should also use it as toilet paperبہت ہی بے غیرت ہونگے وہ لوگ جو نوازشریف کا ملک دشمن اور فوج کے خلاف بیانیہ کو سپورٹ کریں گے
پٹواری فورس کے حلف نامے میں صرف ایک ہی بات ہے کہ "مریم نواز کے فیصلے یا بیان پہ سوال نہیں اٹھانا، سر جھکا کے گدھوں کی طرح میرے پیچھے چلنا ہے"
?
![]()
مان گئے پاکستانی خواتین کی اکثریت مردوں سے زیادہ ذہین ہے۔ حلف نامے میں لکھی مسمات میں سے ایک بھی نہیں آئی۔ بس ٹھرکی کھوتوں کی موجیں لگی ہوئی ہیں
جن میں کوئی رتی برابر بھی غیرت ہو گی ان کی غیرت یہ فارم پڑھ کر جاگ جانی چاہئیے۔ ان لوگوں نے عوام کو بیوقوف سمجھا ہوا ہے۔ نام نہاد لڑائی جمہوریت کی اور فارم میں دیکھو قیادت کے ہر فیصلے پر بغیر سوال کے تسلیم کروں گا۔ کروڑوں لعنتیں ایسی جعلی جمہوریت پر اور ان جمہوریت کے نام پر الو بنانے اور بننے والوں پر۔
This time whose arms and legs will be broken?مریم بھگوڑی کے تنظیم ساز
?
This time whose arms and legs will be broken?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|