Topic Kuch Hai Aur Title Kuch.... Secularist Propaganda... I Never Loved Moudoodi More Before Watching This Video lol
Pakistan Was Made For Islam And Is For Islam.. Just Because What Taliban And Other Extremists Are Doing Is Wrong Doesn't Mean We Should Make Pakistan Secular...
[/RIGHT]

طالبان اور داعش جو کچھ کررہے ہیں وہ مودودی افکار کا ہی نتیجہ ہیں
غلبہ اسلام کی جدوجہد کا یہی نتیجہ نکلنا تھا
غلبہ اسلام کی جدوجہد حضرت عمر ؓ نے بھی کی تھی وہ بھی غلط تھی ؟ انہوں نے بطور ایک مسلم امپائر اور ریاستی لیول پر یہ کام کیا اس لئے جائز تھا ؟ اور یہ بطور ریاست کے باغی کرتے ہیں اس لئے غلط ہیں ؟ مسلمان بھی تو کفّار مکّہ کے لئے باغی ہی تھے
ازبک تاجک اور پتہ نہیں کون کون سے دنیا کے مسلم ملک یہاں تک کے افریقہ اور پھر شام اور عراق میں داعش تک مودودی کے افکار ہی ہیں نہ ؟ مسلہ کچھ اور ہے وہ ہے وہابی سعودی جہادی اکسپورٹ .... غامدی صاحب فارغ ہیں ان کے مطابق تو امام مہدی نے بھی نہیں آنا ، پتہ نہیں حضرت عیسی ان کے مطابق آئیں گے یا نہیں ..
کسی ریاست کو اسلام کے نام سے منسوب کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے اگر ریاست مدینہ میں غیر مسلم زمی کی شکل میں رہ سکتے ہیں تو پاکستان میں بھی اور کونسی مثال چاہیے مولانا کو آپ کی زندگی سے مسلم ریاست کے قیام کی ؟ صرف پڑھے لکھے طرز کلام اور ہمیشہ کی طرح خود ساختہ پیچیدہ منطقوں میں الجھانے کی وجہ سے آپ کی ہر بات کو سچا نہیں مانا جا سکتا نہ ہی آپکی بات کوئی حرف آخر ہے
جو طالبان یا داعش کر رہے ہیں بے شک غلط ہے مگر اس کی وجہ سے مسلم ریاست کا تصور کیسے غلط ثابت ہوگیا ؟ نہایت بھونڈہ انطباق ہے
ریاست اور حکومت میں فرق کو سمجھنا چاہئے ریاست بحیثیت ایک ادارہ کے نہ تو اسلامی ہوتی ہے اور نہ غیر اسلامی اس کیلئے اس میں بسنے والے سب شہری برابر کے ہوتے ہیں
اسلام ہو یہ اس سے پہلے کے سارے مذاہب دنیا کو کوئی سیاسی نظام دینے کیلئے نہیں بلکہ ان کو اچھا انسان بنانے کیلئے آئے تھے قرآن میں عبادت کا لفظ اصطلاحی معنوں میں اسی مفہوم کیلئے استعمال ہوا ہے کہ ہم ایک اچھے انسان بن کر اس دنیا میں رہیں اور اسی پر ہماری نجات کا انحصار ہے
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالأِنْسَ إِلاَّ لِيَعْبُدُونِ
غلبہ اسلام کی جدوجہد حضرت عمر ؓ نے بھی کی تھی وہ بھی غلط تھی ؟ انہوں نے بطور ایک مسلم امپائر اور ریاستی لیول پر یہ کام کیا اس لئے جائز تھا ؟ اور یہ بطور ریاست کے باغی کرتے ہیں اس لئے غلط ہیں ؟ مسلمان بھی تو کفّار مکّہ کے لئے باغی ہی تھے
ازبک تاجک اور پتہ نہیں کون کون سے دنیا کے مسلم ملک یہاں تک کے افریقہ اور پھر شام اور عراق میں داعش تک مودودی کے افکار ہی ہیں نہ ؟ مسلہ کچھ اور ہے وہ ہے وہابی سعودی جہادی اکسپورٹ .... غامدی صاحب فارغ ہیں ان کے مطابق تو امام مہدی نے بھی نہیں آنا ، پتہ نہیں حضرت عیسی ان کے مطابق آئیں گے یا نہیں ..
کسی ریاست کو اسلام کے نام سے منسوب کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے اگر ریاست مدینہ میں غیر مسلم زمی کی شکل میں رہ سکتے ہیں تو پاکستان میں بھی اور کونسی مثال چاہیے مولانا کو آپ کی زندگی سے مسلم ریاست کے قیام کی ؟ صرف پڑھے لکھے طرز کلام اور ہمیشہ کی طرح خود ساختہ پیچیدہ منطقوں میں الجھانے کی وجہ سے آپ کی ہر بات کو سچا نہیں مانا جا سکتا نہ ہی آپکی بات کوئی حرف آخر ہے
جو طالبان یا داعش کر رہے ہیں بے شک غلط ہے مگر اس کی وجہ سے مسلم ریاست کا تصور کیسے غلط ثابت ہوگیا ؟ نہایت بھونڈہ انطباق ہے
دراصل آپ کی طبیعت داعش کے طریقہ کار اور ان کی بربریت سے خراب ہوتی ہے اگرچہ آپ ان کے مقاصد سے اتفاق کرتے ہیں ایک اسلامی خلافت کا قیام اور اسلام کا دنیا پر سیاسی غلبہ
جہادی ان طاقتوں کے عزائم کو تقویت اور مدد فراہم کررہے ہیں جو اسلامی دنیا میں انتشار کو دیکھنا چاہتے ہیں
مدینہ کی ریاست کا نام رسول اللہ نے اسلامی ریاست نہیں رکھا تھا اور اس کے تمام شہری برابر کے تھے ریاست کی نظر میں
افغانستان کا جہاد ہی دراصل موجودہ دور میں ساری دنیا میں جہادی کلچر کے منبع کے طور پر دیکھنا چاہئے یہ دراصل پاکستان اور افغاستان کی سب سے کامیاب ایکسپورٹ ہے
جماعت اسلامی کے سعودی حکومت اور علماء سے قریبی تعلقات رہے ہیں اور سعودی عرب نے ماضی میں جماعت کو خوب سپورٹ کیا ہے
یہی آپکی غلط فہمی ہے ، نہ میں خلافت کا قائل ہوں نہ ہی طاقت لے زور پر اسلام کے غلبے کا
اور ماضی ہی میں نہیں آج بھی سپورٹ حاصل ہے جماعت کو سعودیہ کی لیکن آپ غلط کڑی ملا رہے ہیں
اس سب کا مسلم ریاست کے قیام کی نفی سے کوئی تعلق نہیں ہے
زمی کو برابر کے حقوق حاصل ہیں ، اسلام اپنی صحیح شکل میں نافذ ہو تو ذمیوں کے لئے سکولر ہی ہے ، ہر کسی کو اپنے مذہب کی آزادی ہے . اس پر عملدرآمد نہیں ہوتا آجکل
پاکستان میں حالیہ دور کے نظام اسلامی کے قیام کے ایک بڑے مبلغ اور اسلامی انقلاب کے داعی ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک انٹرویو اگر وقت ملے تو ضرور دیکھئے آپ پر اس سارے اسلامی نظام کے تضادات افشاء ہوجائیں گے
میرا خیال ہے کہ آپ ذہین نوجوان ہیں اور وقت کے ساتھ اس طرح کے تصورات سے جو ایک رومانوی تعلق ہوتا ہے وہ خود بخود ختم ہوجائے گا یہ میرا اپنا ذاتی تجربہ ہے
ہوسکے تو ذرا اپنے مطالعے کو وسیع کریں اور آپ کے آس پاس کوئی غیر مسلم ہو تو اس سے کچھ دوستی کرکے دیکھیں کہ اللہ کے سب بندے ہماری ہی طرح کے انسان ہیں اور ان کے بھی کچھ زندگی میں خواب اور تمنائیں ہوتی ہیں وہ بھی اچھے اخلاقی اصولوں کو اسی طرح مانتے ہیں جیسے آپ اور ہم
میرا خیال ہے کہ اب مزید آپ کو تکلیف نہیں دوں گا شکریہ
http://www.dailymotion.com/video/x2i6z2u_dr-israr-ahmed-in-jawab-deyh_fun
https://www.youtube.com/watch?v=1XUtblTao2E
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|